اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)مزمل مرتضی ٰنے پاکستان ٹینس فیڈریشن کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہونے والی پہلی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ٹینس چیمپئین شپ جیت لی۔مینز سنگلز فائنل مزمل مرتضی اور محمد عابد کے درمیان کھیلا گیا۔ جنرل زبیر محمود حیات، چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اس فائنل میچ کے مہمان خصوصی تھے۔ ائیر مارشل فاروق حبیب ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : چیئرمین
ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کا شیڈول منظر عام پر آگیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کا شیڈول منظر عام پر آ گیا ہے جس کے مطابق مہمان ٹیم پاکستان میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ ابتداء میں ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کو یہ سیریز 29 مارچ سے یکم اپریل تک کھیلنا تھی لیکن اب پاکستان کرکٹ بورڈ نے شیڈول میں تبدیلی کر دی ہے۔ نئے شیڈول ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے ویسٹ انڈین ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی ،کتنے میچ ہونگے، ٹیم کب پاکستان پہنچے گی؟ تفصیلات جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ویسٹ انڈین ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی ہے جو آئندہ ماہ اپریل میں تین ٹی20 میچوں کی سیریز کیلئے پاکستان آئے گی۔گزشتہ سال پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے لاہور میں کامیاب انعقاد کے بعد ورلڈ الیون نے پاکستان کا دورہ کر کے ملک میں عالمی کرکٹ کی ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل تھری فائنل،،،ٹکٹ کب سےملیں گے؟کتنے کے ملیں گے؟تفصیلات آگئیں
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ) پریس کانفرنس میں نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ نیشنل اسٹیڈیم میں کم وقت میں بہت زیادہ کام کیا ہے اور ہم نے 2 سال کا کام 4 ماہ میں مکمل کیا ہے جس کی مثال نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا کہ کراچی والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ تھری فائنل،،،نجم سیٹھی نے ایسا اعلان کردیا کہ۔۔۔۔
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل کراچی میں نہیں ہوا تو کہیں نہیں ہوگا۔ پاکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن متحدہ عرب امارات میں جاری ہے جس کے 2 پلے آف میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور اور فائنل کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جانا ہے۔ گزشتہ دنوں ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل تھری تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی ،نجم سیٹھی
اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے تیسرے ایڈیشن کو کامیاب بنانے کے لیے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ بدھ کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے پہلے ...
مزید پڑھیں »پنجاب میں سپورٹس کے ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت تک مکمل کرنے کی ہدایت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی سپورٹس پنجاب محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پنجاب میںسپورٹس کے ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت تک مکمل کر لئے جائیں گے، تمام منصوبوں پرکا م تیزی سے جاری ہے گوجرہ ، راولپنڈی ، قصور ، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب میں ہاکی سٹیڈیم کی تعمیر اور ٹرف بچھائے جاچکے ہیں ، سیکرٹری سپورٹس پنجاب ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر چیئرمین پی سی بی کے مشیر تعینات
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز فاسٹ بائولر شعیب اختر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کے مشیر تعینات ہوگئے ہیں ،چیئیرمین پی سی بی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ شعیب اختر مشیر برائے چیئرمین پی سی بی مقرر ہوگئے ہیں ۔انہو ں ...
مزید پڑھیں »صوبہ بھر میں سپورٹس کے میگا منصوبوں پر کام جاری ہیں، حنیف عباسی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی سپورٹس پنجاب محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ سپورٹس کی ترقی پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ویژن کے مطابق صوبہ بھر میں سپورٹس کے میگا منصوبوں پر کام جاری ہیںجن میں سے درجنوں تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں ، ان منصوبوں کی تکمیل سے نوجوانوں کو ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں، ٹیم منجمنٹ کی داتا دربار حاضری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں نے ٹیم منجمنٹ کے ہمراہ داتا دربار پر حاضری دی۔ حاضری دینے والے کھلاڑیوں میں مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل، لیگ اسپنر یاسر شاہ، اوپننگ بلے باز فخر زمان، آل راؤنڈر بلاول بھٹی اور دیگر کھلاڑی شامل تھے۔ اس کے علاوہ لاہور قلندرز کے ...
مزید پڑھیں »