بھارت اور جنوبی افریقا کے مابین گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 6 وکٹ سے شکست دے دی ہے۔ کپتان ویرات کوہلی نے سنچری اسکور کی جبکہ ہوم سائیڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے کپتان ڈوپلیسی کے 120 رنز کی مدد سے8وکٹ پر 269رنز اسکور کیے۔ بھارت نے ہدف4 وکٹ پر 46ویں اوور ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : کپتان
محمد یوسف شعیب ملک پر برہم،ٹیم سے باہر کرنے کا مطالبہ
شعیب ملک کی ناقص کارکردگی پر سابق ٹیسٹ کپتان محمد یوسف خاصے ناراض دکھائی دیتے ہیں، نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہو ئے محمد یوسف کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ میں شعیب ملک کو بھیجنے کا فیصلہ ہی غلط تھا۔ محمد یوسف کے خیال میں شعیب ملک صرف یواے ای ،ایشیا اور ویسٹ انڈیز کی ...
مزید پڑھیں »انضمام الحق ٹیم کی کارکردگی پر افسردہ
سابق کپتان اور قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف بہتر کھیل سکتی تھی ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں انضمام الحق نے کہا کہ ٹیم کی وطن واپسی پر فیصلے کریں گے اور جہاں ضرورت ہوئی تبدیلی بھی کی جائے گی ۔ ان کا کہناتھاکہ پوری ...
مزید پڑھیں »سنچورین ٹیسٹ،بھارتی ٹیم مشکلات کا شکار
بھارتی کرکٹ ٹیم پر جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست کے سیاہ بادل منڈلانے لگے ہیں۔ میچ کے پانچویں روز اسے فتح کے لیے مزید 252رنز کی ضرورت ہوگی۔ منگل کو 287 کا ہدف ملنے کے بعد اس نے3 وکٹ کھو کر 35 رنز بنائے تھے، کپتان ویرات کوہلی 5، اوپنر مرلی وجے9 اور کے ایل راہول4 ...
مزید پڑھیں »پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز،کیوی ٹیم کا اعلان
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیزیز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا، کیویز اور شاہینوں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی 22 جنوری کو کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، کپتان کین ولیم سن، کولن ڈی گرینڈ ہوم، مارٹن گپٹل، کولن منرو ٹیم ...
مزید پڑھیں »وسیم اکرم سرفراز کی حمایت میں بول پڑے
سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کی سرزمین پر پاکستان ٹیم سے ایسے ہی نتائج کی توقع تھی، کوئی ایسا بیٹسمین نظر نہیں آرہا جو اعتماد کے ساتھ لمبی اننگز کھیل سکے۔ خیال رہے کہ ان دنوں جاری نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستانی ٹیم کو ابتدائی دونوں میچز ...
مزید پڑھیں »قومی نیزہ بازی ٹیم وطن واپس
پاکستان کی نیزہ بازی کی قومی ٹیم آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئی، قومی ٹیم نے ایونٹ میں شاندار پرفارمنس کی بدولت ورلڈ کپ کےلیے کوالیفائی کیا۔ قومی نیزہ بازی ٹیم کا آسٹریلیا سے وطن واپسی پر ڈھول بجاکر شاندار استقبال کیا گیا ، کھلاڑیوں پر پھول نچھاور کیے گئے ۔ ٹیم میں کپتان نگاہ حسین،عرفان محمود،راشدعلی،ناصرعباس،فضیل امجد،کوچ ڈاکٹرفاروق شامل ...
مزید پڑھیں »