روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 فروری, 2018

پاکستانی کھلاڑی عالمی سو کیو کشن کراٹے چیمپئن شپ میں حصہ لینگے

واہ کیننٹ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے کھلاڑی  جاپان میں14 اپریل سے شروع   ہونے والی  عالمی  سو کیو کشن کراٹے چیمپئن شپ میں حصہ لے گی عالمی مقابلے 14 اپریل سے 15 اپریل 2018 کو ٹوکیو جاپان میں ھونگے . یہ فیصلہ  اتوار کے روز صدرسو کیو کشن کراٹے فیڈریشن پاکستان گرینڈ ماسٹر شہان  راجہ خالد  کی صدارت  واہ کینٹ ...

مزید پڑھیں »

نوشہرہ،سنگلز اینڈ ڈبلز تحصیل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 25فروری سے

نوشہرہ(سپورٹس لنک رپورٹ)نوشہرہ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام تیسرا سالانا سنگلز اینڈ ڈبلز تحصیل چیمپئن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا آغاز 25 فروری بروز اتوار سے شروع ہو رھا ھےتحصیل نوشہرہ ورکاں میں موجود تمام بیڈمنٹن کھلاڑی 23 فروری بروز جمعہ تک اپنی انٹری کروا سکتے ھیں۔انتظامیہ شیخ عمرمشتاق صدر سپورٹس کمپلیکس ،شیخ وقاص نائب صدر سپورٹس کمپلیکس، راناضمیرالحسنین جنرل سیکرٹری سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ آج سے،بلوچستان کے دوکھلاڑی شامل

  کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان اسنوکر ایسو سی ایشن کی خصوصی درخواست پر پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسو سی ایشن نے نیشنل اسنوکر میں بلوچستان کے دو اور کھلاڑیوں شامل کرکے چیمپئن شپ میں سندھ، پنجاب اور کے پی کے کھلاڑیوں کی تعداد کو یکساں کردیا۔ نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ آج 12فروری سے کراچی جیم خانہ کے اسنوکر ہال میں شروع ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کا بخار تیز،کیاکچھ ہونےوالا ہے؟تفصیلات اس رپورٹ میں

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ یا ’پی ایس ایل سیزن تھری ‘ کے انعقاد کے دن جیسے جیسے قریب آرہے ہیں دبئی، شارجہ، لاہور اور کراچی جیسے بڑے چار شہروں کی رونقیں عروج پر پہنچنے لگی ہیں۔ ایک جانب شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی ہے تو دوسری جانب کراچی میں ہونے والے فائنل میچ کے لئے اتوار ...

مزید پڑھیں »

برینڈن ٹیلر کی سنچری،زمبابوے نے افغانستان کو زیرکرلیا

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ): برینڈن ٹیلر کی شاندار سنچری کی بدولت زمبابوے نے دوسرے ون ڈے میچ میں افغانستان کو 154 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر پہلے میچ میں بدترین شکست کا بدلہ چکانے کے ساتھ ساتھ سیریز بھی 1-1 سے برابر کردی۔ شارجہ میں کھیلے جا رہی سیریز کے دوسرے میچ میں  زمبابوے نے ٹاس جیت کر ...

مزید پڑھیں »

مصباح الحق سے کونسا دبائو ختم ہو گیا، سابق کپتان کی باتیں

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے ویسٹ انڈیز کی سرزمین پر پہلی بار ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہا تو یہ خیال ظاہر کیا جا رہا تھا کہ ان کی کرکٹ اب زیادہ عرصے نہیں چلے گی۔ تاہم ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی کرکٹ سے پہلے ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کا پنک جرسی میں جیت کا ریکارڈ برقرار،بھارت کیخلاف سیریز میں واپسی

جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ نے انڈیا کے خلاف جوہانسبرگ میں کھیلے جانے والے اپنے ‘پنک ڈے میچ’ میں جیت حاصل کرکے گلابی جرسی میں نہ صرف ناقابل شکست ہونے کا ریکارڈ برقرار رکھا بلکہ اس سیریز کو نئی زندگی عطا کی۔ اس سے قبل جنوبی افریقہ نے سات میچز گلابی جرسی میں کھیلے اور ساتوں میں کامیابی حاصل کی۔ خیال ...

مزید پڑھیں »

سپینش فٹبال لیگ: ریال میڈرڈ نے سوسائیڈڈ کو پانچ دو سے ہرا دیا

میڈرڈ: (سپورٹس لنک رپورٹ) سپینش فٹبال لیگ کے میچ میں کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم ریال میڈرڈ نے ریال سوسائیڈڈ کو پانچ دو کے بڑے فرق سے ہرا دیا، پرتگالی سٹار رونالڈو نے ہیٹرک سکور کی۔ سپینش لیگ کے میچ میں ریال میڈرڈ نے ریال سوسائیڈڈ کیخلاف پہلے ہی منٹ میں گول داغ دیا۔ 27ویں منٹ میں رونالڈو نے شاندار گول ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ باؤلر محمد عامر اور اہلیہ نے عمرہ ادا کرلیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور کراچی کنگز کے اہم کھلاڑی محمد عامر نے اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ عمرہ ادا کرلیا، اُن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی. تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر جن کی صلاحیتوں کا اعتراف دنیائے کرکٹ کے نامور کھلاڑی بھی کرچکے ہیں انہوں ...

مزید پڑھیں »

زندگی ٹرسٹ کے تحت چلنے والے اسکول نے گرلز انٹر اسکول ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)زندگی ٹرسٹ کے تحت چلنے والے ایس ایم بی فاطمہ اسکول نے کراچی یونائیٹڈ گرلز انٹر اسکول ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔  کراچی میں ہونیوالے ٹورنامنٹ میں ایس ایم بی اسکول نے فائنل میں آغا خان اسکول کھارادر کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 1-2 سے شکست دی۔ ایس ایم بی اسکول نے اس سے قبل سیمی فائنل میں لائسم ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!