دیگر سپورٹس

پنجاب آرچری چیمپئن شپ کل سے شروع ہو گی


اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کے زیراہتمام بحریہ کپ پنجاب آرچری چیمپیئن شپ (آج) ہفتہ کو کھیلی جائے گی۔پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کے صدر شاہ منظر فرید نے بتایا کہ چیمپیئن شپ کی تیاریاں زور شور پر ہیں چیمپیئن شپ میں دو کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں انفرادی 70 میٹر کے اوپن مقابلے شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ چیمپیئن شپ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ سکتے ہیںجبکہ 30 میٹر کے مقابلوں میں پنجاب بھر کے ڈویڑنوں سے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ سکتے ہیں۔ چیمپیئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں، میڈلز اور اسناد تقسیم کی جائیں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!