کرکٹ

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کے نویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

شارجہ اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے ایونٹ کے پہلے میچ کی ٹاس کے لئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق میدان میں اترے۔

مصباح الحق انجری کے باعث گزشتہ دو میچز میں اسلام آباد کی قیادت نہیں کرسکے تھے، ان کی جگہ رومان رئیس نے یہ ذمہ داری ادا کی انہیں ایک میچ میں کامیابی ملی اور ایک میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!