دیگر سپورٹس

فہمیدہ مرزا کا دورہ سپورٹس کمپلیکس، آسٹروٹرف بچھانے کا کام 4 ہفتوں میں مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے گذشتہ روز پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کا دورہ کیا، ان کے ہمراہ وزارت بین الصوبائی رابطہ کے سیکرٹری محسن مستاق بھی تھے، وفاقی وزیر کے دورہ میں علامہ اقبال ہوسٹل، نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم، روشن خان سکواش کمپلیکس اور روڈھم ہال شامل تھےنصیر بندہ ہاکی ...

مزید پڑھیں »

پہلی قائد اعظم انٹرڈویژن ہاکی چیمپئن شپ،ملتان،فیصل آباد،گوجرانوالہ،ساہیوال اور سرگودھا کی کامیابیاں

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ بدھ کو بھی جاری رہی، تیسرے روز کے مقابلوں میں کھلاڑیوں نے بھرپور کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ملتان ڈویژن نے راولپنڈی ڈویژن کو 4-1، فیصل آباد ڈویژن نے گوجرانوالہ ڈویژن کو 2-0، ساہیوال نے ڈیرہ غازی خان کو 4-3 اور سرگودھاڈویژن نے لاہور ڈویژن کو ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمپئن شپ2021ء کا افتتاح ہو گیا

۔ لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ کورونا وباءکے باوجود ایس او پیز کے تحت کھیلوں کی سرگرمیاں جوش وخروش سے جاری ہیں، سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمپئن شپ 2021ءایک ماہ کے دوران دوسرابڑا ایونٹ کرارہے ہیں، پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ بھی جاری ہے، ان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر و ممبر ایٹ لارج بیس بال فیڈریشن آف ایشیا(BFA) سید فخر علی شاہ ایران پہنچ گئے

 ایران(پرویز شیخ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر و ممبر ایٹ لارج بیس بال فیڈریشن آف ایشیا(BFA) سید فخر علی شاہ وفد کے ہمراہ ایران پہنچ گئے۔انکے ساتھ پاکستان سے یوتھ ڈیویلپمینٹ ڈائریکٹر عمید کاظمی کے علاوہ انڈین بیس بال ایسوسی ایشن کے صدر کرشنامورتے اور  سیکریٹری ہریش کمار بھی ایران پنہچے ہیں۔ ایران کی دعوت پر کیئے گئے اس دورے کا ...

مزید پڑھیں »

فہمیدہ مرزا کے نام خط

مسرت اللہ جان محترمہ فہمیدہ مرزا صاحبہ… امید ہے کہ آپ بخیریت ہونگی – میںآپ کی کامیابی کیلئے دعاگو ہے. یہ خط میں آپ کو اس لئے لکھ رہا ہوں کہ موجودہ حکومت نے تبدیلی کا دعوی کیا تھا ایسی تبدیلی جس میں کرپشن نہیں ہوگی اس نعرے پر ہم نے بھی تبدیلی کا ساتھ دیا تھا اور جب آپ ...

مزید پڑھیں »

دوسری یوتھ ایمپائورینگ نیشنل ماسٹر کپ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کل سے شروع ہو گی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخواسپورٹس ڈائریکٹریٹ کے تعاون سے پاکستان فیڈریشن اورصبوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام دوسری یوتھ ایمپائورینگ نیشنل ماسٹرکپ ٹیبل ٹینس چمپئن شپ آج28جنوری سے منعقدہ ہوگا،جس کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔یکم فروری تک کھیلی جانیوالی اس میگاایونٹ میں ملک بھرسمیت محکموں کے کھلاڑی بھی حصہ لیں گے۔ٹورنامنٹ کے چیف ارگنائزراورنیشنل کھلاڑی سیدجابرکے مطابق خیبرپختونخوااورملک بھرمیں ٹیبل ٹینس ...

مزید پڑھیں »

سعد سنوکر ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا،فائنل میچ کاشف نے سلمان کو ہراکرفاتح ٹرافی جیت لی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)ملک سعد سنوکر ٹورنامنٹ فائنل میچ میں کاشف نے مدمقابل کھلاڑی سلمان کو شکست دیکر فاتح ہونے کا اعزازحاصل کیا۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی حاجی حمیداللہ نے نمایاں پوزیشن لینے والے کھلاڑیوں کو ٹرافیاں وکیش انعامات دیدی۔ پشاور کے علاقہ گلبہار میں واقع ملک سعد سنوکر اکیڈمی میں منعقدہ پہلے ملک سعد سنوکر ٹورنامنٹ کا انعقاد کیاگیا،اس ٹورنامنٹ میں ...

مزید پڑھیں »

ایبٹ آباد ہاکی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن نئی آسٹروٹرف کی تنصیب کیلئے 11 کروڑ 52لاکھ اور دس ہزار ہزار روپے کی باقاعدہ منظوری

ایبٹ آباد ( سپورٹس رپورٹر )سپیکر کے پی اسمبلی مشتاق احمد غنی ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی مختلف حکومتی شخصیات اور ہاکی سمیت دیگر کھیلوں کی تنظیموں کی مسلسل تگ و دو اور کوشش کے نتیجے میں وزیر اعلی کے پی ،کے حکم پر پی ڈی ڈبلیو پی نے ایبٹ آباد ہاکی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن نئی آسٹروٹرف کی ...

مزید پڑھیں »

ایشیئن ہاکی چیمپیئنز ٹرافی ڈھاکہ 2021 میں شرکت کیلئے 30 رکنی قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا آغاز

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )ایشیئن ہاکی چیمپیئنز ٹرافی ڈھاکہ 2021 میں شرکت کیلئے 30 رکنی قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا آغاز،پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام تربیتی کیمپ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جاری،قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اولمپیئن خواجہ جنید کی زیر نگرانیتربیتی کیمپ شروع ہوگیا کوچ اولمپیئن خواجہ جنید کا کیمپ کے بارے میں کہنا ہے کہ موجودہ کورونا کی ...

مزید پڑھیں »

فٹبال پریمیئر لیگ، مانچسٹر سٹی نے ویسٹ بروم کو پانچ صفر سے شکست دیدی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال پریمئر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے ویسٹ بروم کو پانچ صفر سے پچھاڑ کر ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا، ویسٹ ہیم نےکرسٹل پیلس کو تین دو کی شکست سے دوچار کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن لیورپول کو پانچویں نمبر پر دھکیل دیا۔انگلش میدانوں پر فٹبال مقابلے، مانچسٹر سٹی اور ویسٹ بروم آمنے سامنے ہوئے، مانچسٹر سٹی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!