فٹ بال

13ویں ملک صلاح الدین ڈوگر مرحوم پریمیر لیگ فٹبال چیمپین شپ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ )قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹیڈیم کی میں جاری 13ویں ملک صلاح الدین ڈوگر مرحوم پریمیر لیگ فٹبال چیمپین شپ میں گذشتہ شب بھی دو مزید میچوں کے فیصلے سوئی نادرن گیس لاہور اور پاکستان ائیر فورس فاتح پاکستان نیوی اور سوئی نادرن گیس کراچی کو شکست کا سامنا تفصیل کے مطابق پہلا میچ پاکستان نیوی اور سوئی ...

مزید پڑھیں »

13 ویں پاکستان پریمئیر فٹ بال لیگ، مسلم کلب چمن نے کراچی یونائیٹڈ کو 2-3 سے ہرا دیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ ) 13 ویں پاکستان پریمئیر فٹ بال لیگ میں مسلم کلب چمن نے کراچی یونائیٹڈ کو 2-3 سے ہرا دیا۔ مسلم کلب کی جیت میں محمدجمیل نے اہم کردار ادا کرتے ہوئے اپنی پہلی ہیٹ مکمل کی۔ قاسم باغ فٹ بال سٹیڈیم ملتان میں گذشتہ روز کھیلےگئے میچ میں وقفے تک دونوں ٹیمیں 1-1 گول سے ...

مزید پڑھیں »

پانچویں نیشنل سوکر فٹسال چیپمیئن شپ بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں شروع

پانچویں نیشنل سوکر فٹسال چیپمیئن شپ بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں شروع ہوگئی۔ ایوب سپورٹس کمپلکس کے پی ایس بی ہال میں منعقدہ تین روزہ چیپمیئن شپ میں چاروں صوبوں سمیت ملک بھر سے بارہ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں چیپمیئن شپ کا باقاعدہ افتتاح صوبائی وزیر بلوچستان برائے پبلک ہیلتھ اور واسا نورمحمد نے کیا اس موقع پر ان کے ...

مزید پڑھیں »

اسپینش فٹبال لیگ میں آج مزید دو میچز کھیلے جائیں گے

اسپینش فٹبال لیگ میں آج مزید دو میچز کھیلے جائیں گے، گیٹافے کا مقابلہ سیویا سے جبکہ ایسی سینا کا مقابلہ سیلٹا ویگو سے ہوگا۔اس سے پہلے کھیلے گئے میچ میں ایٹلیٹکو میڈرڈ نے ایلچی کو ایک گول سے ہرا دیا، ریال میڈرڈ اور لیونٹے کا میچ تین تین گول سے برابر ہوگیا۔ اسپینش لیگ میں ریال میڈرڈ اور لیونٹے ...

مزید پڑھیں »

13 ویں پاکستان پریمئیر فٹ بال لیگ، پاکستان واپڈا اور پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ٹیموں کی کامیابی

ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام جاری 13 ویں پاکستان پریمئیر فٹ بال لیگ میں پاکستان واپڈا اور پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ٹیموں نے اپنے، اپنےحریفوں کو شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی ہے۔ گذشتہ شب قاسم باغ فٹ بال سٹیڈیم ملتان میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان واپڈا نے پاکستان ...

مزید پڑھیں »

سپینش فٹبال لیگ لالیگا میں کل مزید چار میچ کھیلے جائینگے

لالیگا لیگ میں کل چار میچز کھیلے جائیں گے، ریال بیٹس ، سیڈیز، ویلینشیا ، گرینیڈا ، ایلویز، مالور کا، اسپینیول اور ویلاریال کی ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔سپینش لیگ لالیگا میں ٹیموں کا ایکشن جاری ہے، لیگ میں کل بھی چار میچز کھیلے جائیں گے۔پہلے میچ میں ریال بیٹس، اور سیڈیز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی جبکہ دیگر ...

مزید پڑھیں »

اکستان پریمیر لیگ فلڈ لائٹ فٹبال چیمپین شپ میں تیسرے روز بھی دو مزید میچوں کا فیصلہ

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ )قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹیڈیم میں جاری 13ویں ملک صلاح الدین ڈوگرپاکستان پریمیر لیگ فلڈ لائٹ فٹبال چیمپین شپ میں تیسرے روز بھی دو مزید میچ جوکہ مسلم چمن اور لائیلپور فٹبال کلب فاتح جبکہ پاکستان نیوی اور سوئی نادرن گیس لاہور کو شکست کا سامنا تفصیل کے مطابق پہلا میچ پاکستان نیوی اور کہ مسلم چمن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ،مسلم کلب چمن اور لائل پور کلب فیصل آباد کی جیت

ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام جاری 13 ویں پاکستان پریمئیر فٹ بال لیگ میں مسلم کلب چمن اور لائلپور کلب فیصل آباد نے اپنے، اپنے میچز جیت لئے۔ گذشتہ روز قاسم باغ فٹ بال سٹیڈیم ملتان میں جاری لیگ کے دو اہم میچ مصنوعی روشنیوں میں کھیلے گئے، پہلے میچ میں مسلم کلب چمن کا مقابلہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان واپڈا اور پاکستان ائیر فورس نے 13 ویں قومی فٹ بال لیگ کے افتتاحی روز اپنے، اپنے میچز جیت لئے

ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان واپڈا اور پاکستان ائیر فورس نے 13 ویں قومی فٹ بال لیگ کے افتتاحی روز اپنے، اپنے میچز جیت لئے۔ ڈپٹی کمشنر ملتان علی شہزاد نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم کےمعاون خصوصی سیاسی امور ملک محمد عامر، سیکرٹری جنرل نوید اکرم، فیڈریشن کے صدر کے پی ایس او  سید شرافت ...

مزید پڑھیں »

پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان پریمیر فٹبال لیگ جو کہ 14 اگست سے قاسم باغ اسٹیڈیم کی جگماگتی روشنیوں میں کھیلی جائیگی ایونٹ میں پاکستان کے آٹھ ڈیپارٹمنٹ اور چار نامور ٹیمیں حصہ لیں گی ایونٹ کو کامیاب بنانے کیلئے تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں علاوہ ازیں آرگنا ئزنگ کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت چئیرمین میاں جاوید قریشی منعقد ہوا جس ...

مزید پڑھیں »