فٹ بال

انڈر 21 گیمز فٹبال فائنل ٹانک نے جیت لی

فائنل میں بنوں کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد چھ پانچ سے شکست ، چیف سیکرٹری کاظم نیاز نے انعامات تقسیم کئے پشاور(سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس صوبہ خیبرپختونخواکے زیراہتما م انڈر21گیمز کے سلسلے میں پانچ ماہ سے زیرالتواء فٹ بال ایونٹ ایک کانٹے دارا وراعصاب شکن مقابلے کے بعدٹانک کی ٹیم نے پیلنٹی ککس پرجیت کرفٹ بال ایونٹ اپنے ...

مزید پڑھیں »

یوئیفا چیمپئنز فٹبال لیگ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل

لزبن (سپورٹس لنک رپورٹ)یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ کا کوارٹر فائنل مرحلہ آج سے پرتگال میں شروع ہوگا، ٹورنامنٹ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے، اٹلانٹا، پیرس سینٹ جرمین، لیپزگ، اٹلیٹک، بارسلونا، بائرن، مانچسٹر سٹی اور لیون کی ٹیمیں ٹاپ ایٹ راؤنڈ میں پہنچ چکی ہیں۔ یوئیفا چیمپئنز لیگ کا 65 واں ایڈیشن کوارٹر فائنل راؤنڈ میں داخل ...

مزید پڑھیں »

سابق انٹر نیشنل فٹبالر ملک اعجاز گوگا کی جانب سے سابق و موجودہ انٹر نیشنل فٹبالرز کے اعزاز میں ایک پر وقار تقریب

ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) پاکستان انٹر نیشنل ویلفئر فاءونڈیشن کے زیر اہتمام ایس ایس پی و سابق انٹر نیشنل فٹبالر ملک اعجاز گوگا کی جانب سے انکے دفتر میں سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود کی زیر صدارت ملک بھر سے آئے ہوئے سابق و موجودہ انٹر نیشنل فٹبالرز کے اعزاز میں ایک پر وقار تقریب منعقد ہوئی جس میں ...

مزید پڑھیں »

ایف اے فٹبال کپ،آرسنل ریکارڈ 14ویں بار اعزاز کا حقدار

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)آرسنل نےفائنل میچ میں چیلسی کو ایک کے مقابلے میں 2گول سے شکست دے کرریکارڈ 14ویں بار ایف اے کپ جیت لیا۔فائنل میچ میں فاتح ٹیم کے پیری ایمرک اوبامیانگ نے 2بارگیند کو جال میں پھینکا جبکہ چیلسی کے کرسچیئن پولیسک نے ایک گول کیا ۔ایف کپ کا آغاز 1871-72میں ہواتھااور اب تک 139ایونٹس میں آرسنل نے14بار ...

مزید پڑھیں »

سندھ ریفریز کمیٹی کا اجلاس،اکبر راجپوت چیئرمین، جاوید بنگش سیکریٹری اور عبدالغفور بلوچ ممبر منتخب

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ فٹبال ریفریز ایسوسی ایشن (این سی) کی تین رکنی ریفریز کمیٹی کا آنلائن اجلاس منعقد ہوا جس میں اتفاق رائے سے محمد اکبر راجپوت، فیفا ریفری، حیدرآباد کو کمیٹی کا چیئرمین ، جاوید بنگش کراچی کو سیکریٹری اور عبدالغفور بلوچ کراچی ملیر کو ممبر منتخب کیا گیا۔ اجلاس کی کاروائی نارملایزیشن کمیٹی فیڈریشن، ایس ایف اے ...

مزید پڑھیں »

ایف اے فٹبال کپ فائنل،آرسنل اور چیلسی فائنل میں یکم اگست کو مدمقابل ہونگی

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) ایف اے فٹ بال کپ ٹورنامنٹ کے 139 ایڈیشن کا فائنل میچ میں یکم اگست کو کھیلا جائے گا۔ آرسنل اور چیلسی کی فٹ بال ٹیمیں ایف اے کپ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔ دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوچکی ہیں۔ تفصیلات کے ...

مزید پڑھیں »

لیور پول نے انگلش پریمیئر کا اعزاز جیت لیا، جانتے ہیں یہ فتح کتنے سالوں کے بعد اسے ملی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال انگلش پریمیئر میں لیورپول نے چیلسی کے خلاف پانچ تین کی فتح سمیٹ کر ریکارڈ 30 سال بعد ٹرافی حاصل کر لی۔اینفیلڈ کے خالی اسٹیڈیم میں بڑا فٹبال میلہ، لیور پول نے چیلسی برتری کی دھاک بٹھائی، گولز پر گول کیے۔ پانچ تین کی جیت پر میچ ختم ہوا، ٹرافی ملنے کی تقریب میں کھلاڑیوں نے ...

مزید پڑھیں »

کورونا کے باعث فٹبال کا معتبرایوارڈ بیلن ڈی اور کو رواں سال نہ دینے کا فیصلہ

پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا کے باعث فٹبال کی سرگرمیاں متاثر ہونے کی وجہ سے سال کے سب سے بڑے اور معتبر ایوارڈ بیلن ڈی اور کو رواں سال نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فرانس فٹبال میگزین کے ایڈیٹر پاسکل فیر کا کہنا تھا کہ ہم نے اس فیصلے کو آسان تصور کر کے نہیں لیا لیکن ہمیں یہ تسلیم ...

مزید پڑھیں »

کرسٹیانو رونالڈو ایک اور ریکارڈ کے مالک بن گئے

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا، کلب فٹ بال کی تاریخ میں انگلش پریمیئر لیگ، لا لیگا اور اٹالین فٹ بال لیگ سیری اے میں پچاس، پچاس گول کرنے والے پہلے فٹبالر بن گئے۔ سٹار فٹ بالر نے یہ سنگ میل اُس وقت حاصل کیا جب اُنہوں نے لازیو کے خلاف پنلٹی ...

مزید پڑھیں »

نارملائزیشن کمیٹی نے سندھ بھر کے تمام اضلاع کی فٹبال ٹیموں کی سکرونٹی شروع کردی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ بھر کے تمام اضلاع کی فٹبال ٹیموں کی جانچ پڑتال کا عمل شروع کردیا گیا ہے، نارملائزیشن کمیٹی تمام شکایات کو میرٹ پر دیکھے گی۔یہ بات سندھ فٹ بال ایسوسی ایشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین خواجہ عبید الیاس نے آن لائن میٹنگ میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔میٹنگ میں 30 مئی اور 10جون کی حتمی تاریخ ...

مزید پڑھیں »