بچوں کا صحت مندانہ سرگرمیوں میں شامل ہونا خوش آئند ہے۔گورنرسندھ
٭ گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی بشی بان سمر شو ڈاﺅن کراٹے چیمپئن شپ کی تقریب تقسیم انعامات میں شرکت ٭ چیف انسٹرکٹر بشی بان مارشل آرٹس پاکستان نعیم الرحمان نے گورنر سندھ کا استقبال کیا۔ ٭ بچوں کا صحت مندانہ سرگرمیوں میں شامل ہونا خوش آئند ہے۔گورنرسندھ ٭ دیگر کھیلوں کے ساتھ ساتھ سیلف ڈیفنس میں بچوں ...
مزید پڑھیں »