کراٹے

آزادی کپ انٹر ریجن تائیکوانڈو چیمپئن شپ 13 اگست سے شروع ہو گی،الیاس آفریدی

آزادی کپ انٹر ریجن تائیکوانڈو چیمپئن شپ 13 اگست سے 14 اگست 2022 تک قیوم سٹیڈیم پشاور صدر میں منعقد ہوگی ۔ چیمپئن شپ میں آٹھ سینئر ویٹ کے میل کھلاڑی شرکت کریں گے ۔ خیبرپختونخوا تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے سرپرست الیاس آفریدی نے ایک بیان میں کہا کہ مذکورہ چیمپئن شپ پی ایس ایس سٹم پر کھیلی جائے گی ...

مزید پڑھیں »

اسلامک سالیڈیریٹی گیمز،پاکستان کی مینز ویمنز کراٹے ٹیموں کا اعلان

اسلامک سالیڈیریٹی گیمز کے لیے پاکستان کی مرد و خواتین کی کراٹے ٹیموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔مردوں کی ٹیم میں 60 کے جی میں محمد مراد،67 کے جی میں نصیر احمد ، 75 کے جی میں سعدی عباس اور 84 کے جی میں عمران علی شامل ہیں۔   خواتین کی ٹیم میں 55 کے جی میں ثناء کوثر، ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کی سواتے ٹیم کا موجودہ حالات میں پاکستان آنا قابل تحسین ہے،سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرزپنجاب اسد اللہ فیض

سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرزپنجاب اسد اللہ فیض نے کہا ہے کہ سری لنکا کی سواتے ٹیم کا موجودہ حالات میں پاکستان آنا قابل تحسین ہے، سری لنکا نے ہمیشہ سپورٹس کے شعبہ میں پاکستان سے تعاون کیا ہے، سری لنکا کی سواتے کی ٹیم کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں، تیسری پاک،سری لنکا انٹرنیشنل سواتے چیمپئین شپ کے ...

مزید پڑھیں »

15ویں آل خیبرپختونخواموئی تھائی چیمیین شپ باغبان پشاور نے جیت لی

15ویں ال خیبرپختونخواموئی تھائی چیمیین شپ باغبان پشاور نے جیت لی ۔چارسدہ کلب نے دوسری جبکہ ہیڈکوآرٹر نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔فائنل مقابلوں کے موقع پرصدرکے پی اولمپک ایسوسی ایشن سید عاقل شاہ مہمان خصوصی تھے جبکہ اس موقع پرڈپٹی ڈائریکٹرسپورٹس جمشید بلوچ،صدرکے پی موئی تھائی ایسوسی ایشن عابداللہ یوسفزئی ،سیکرٹری عنایت اللہ اورتماشایوں کی ایک کثیرتعداد موجود تھے کل ...

مزید پڑھیں »

کراٹے اکیڈمی TVC گلبہار پشاور میں کاتاز مقابلوں کا انعقاد

انعامات گورنمنٹ TVC گلبہار پشاور میں جونئیر کھلاڑیوں کے درمیان کاتاز مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جوکہ تین کٹیگریز میں ہوئے (1) وائٹ بیلٹ گروپ میں احمد سدیس نے پہلی۔شاہزیب نے دوسری اور عبداللہ لیاقت نے تیسری جبکہ عبداللہ فرید نے چوتھی(2) ریڈ اور بلو بیلٹ گروپ میں محمد زید نے پہلی۔ عبدلفتاح نے دوسری۔ سید عیسی شاہ نے تیسری ...

مزید پڑھیں »

پاکستان تائیکوانڈو ٹیم کوریاروانہ

ایشین پومسے، کیوروگی اور چنچیون کوریا اوپن چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان تائیکوانڈو ٹیم کراچی سے نجی ایئرلائن کے ذریعہ براستہ دبئی کوریاروانہ ہوگئی قومی کھلاڑی22 جون کو ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے چیمپئین شپ کا آغاز 23 جون کو ایشین پومسے ایونٹ سے ہوگا ایشین تائیکوانڈو کیوروگی چیمپئن شپ 24 سے 27 جون تک کھیلی جائے گی ...

مزید پڑھیں »

تائیکوانڈو پلیئرز کاشان ، حمزہ ،کبیر،فہدیلیو بیلٹ حاصل کرنے میں کامیاب

لاہور( سپورٹس رپورٹر)نیشنل تائیکوانڈو کلب کی بیلٹ پروموشن تقریب چونگی امر سدھو سے منسلک جیل روڈ پر قائد ملت کالونی میاں چوک پر موجود براق ہائی سکول میں منعقد ہوئی۔بیلٹ پروموشن ٹیسٹ نیشنل تائیکوانڈوکلب کے ہیڈ کوچ خاور محمودبلیک بیلٹ 4Th ڈان (ڈبلیوٹی ایف،کوریا )نے لیے۔بیلٹ پروموشن ٹیسٹ میں کاشان زوہیب ، محمد احمد ، عبد المنیب احمد،حمزہ طاہر ،کبیر ...

مزید پڑھیں »

انٹر کلب ڈسٹرکٹ سوات فل کنٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ اختتام پزیر

پشاور( سپورٹس رپورٹر)انٹر کلب ڈسٹرکٹ سوات فل کنٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ اختتام پزیر ہوگئی ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس سوات کے زیر اہتمام فل کنٹیکٹ کراٹے اسویسی ایشن کے اشتراک سے انٹر کلب ڈسٹرکٹ سوات فل کنٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ کے مقابلے گزشتہ روز مکان باغ سپورٹس کمپلیکس سوات میں منعقد ہوئے جس میں ڈسٹرکٹ سوات کے فل کنٹیکٹ کراٹے کے مختلف کلبوں کے ...

مزید پڑھیں »

انیتا کریم نے انٹرنیشنل مقابلے میں آسٹریلین حریف کو شکست دے دی

پاکستان کی پہلی مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر انیتا کریم نے انٹرنیشنل مقابلے میں آسٹریلین حریف کو شکست دے دی۔بنکاک کے لمپینی اسٹیڈیم میں فیئر ٹیکس فیئر پروموشن کے تحت کھیلے گئے میچ میں انیتا نے آسٹریلیا کی یوئن ہا کو کو چاروں شانے چت کردیا اور انہیں متفقہ طور پر میچ کا فاتح قرار دیا گیا۔   ہنزہ سے تعلق ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کے فروغ میں تائیکوانڈو اہم کردار ادا کر رہی ہے،کورین قونصل جنرل

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ تائیکوانڈو کے زیر اہتمام تائیکوانڈو کپ 22ءکا افتتاح مہمان خصوصی کورین قونصل جنرل نے ربن کاٹ کر کیا۔ اس سلسلے میں سندھ تائیکوانڈو نے کونسلیٹ جنرل ریپبلک آف کوریاکے نام سے انڈر 14 (کیڈٹ)، انڈر 17 (جونئیر) اور 17 سال سے اوپر (سینئر) مرد و خواتین کھلاڑیوں کا ایک شاندار ایونٹ 20 تا 22 مئی 2022، ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!