دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017 اسلام آباد
[foogallery id=”1871″]
مزید پڑھیں »25 دسمبر, 2017 دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017 اسلام آبادپر تبصرے بند ہیں 408 نظارے
[foogallery id=”1871″]
مزید پڑھیں »25 دسمبر, 2017 عماد وسیم ایک مرتبہ پھر ٹی ٹونٹی رینکنگ میں نمبر ون باؤلرپر تبصرے بند ہیں 393 نظارے
قومی آل راؤنڈر عماد وسیم ایک مرتبہ پھر ٹی ٹونٹی رینکنگ میں نمبر ون باؤلر بن گئے جبکہ آسٹریلیا کے ایرون فنچ نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بلے بازوں میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی ہے ۔ ویرات کوہلی اپنی شادی کے باعث سر ی لنکا کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت نہیں کرسکے جس کے باعث ...
مزید پڑھیں »25 دسمبر, 2017 قائداعظم گیمز 2017کا رنگارنگ میلہ سج گیاپر تبصرے بند ہیں 403 نظارے
دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017کا رنگارنگ میلہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سج گیا ، گیمز کا افتتاح مسلم لیگ ن کے چیئرمین وسینیٹ میں قائدایوان سینیٹر راجہ ظفرالحق نے کیا ،اس موقع پر وفاقی وزیربین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ اور ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ ڈاکٹرنوازگنجیرا بھی موجود تھے ۔ گیمز میں شریک ایتھلیٹس کے مارچ پاسٹ ...
مزید پڑھیں »25 دسمبر, 2017 دورہ نیوزی لینڈ،نوجوان کھلاڑیوں کیلئے صلاحیت دکھانے کا بہترین موقع،یونسپر تبصرے بند ہیں 482 نظارے
قومی ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ اسکور بنانے والے یونس خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اپنی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھنا چاہیے۔ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے یونس خان کا کہنا تھا کہ پاکستان ...
مزید پڑھیں »25 دسمبر, 2017 قذافی اسٹیڈیم میچ دیکھنے جاتاتوپولیس والے پٹائی کر کے بھگا دیتے تھے :عبدالقادرپر تبصرے بند ہیں 1,326 نظارے
انٹرویو:محمد قیصر چوہان کہتے ہیں کہ سچ بڑا کڑوا ہوتا ہے، ایمانداری، خودداری اور انصاف کے راستوں کا انتخاب کرنے والوں کو قدم قدم پر مصیبتوں اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن اگر جذبے سچے ہوں تو اللہ بھی اپنے بندوں کیلئے آسانیاں پیدا کردیتا ہے، مٹی کو سونا بنا دیتااور کوئلے کی کان سے ہیرا نکال دیتا ...
مزید پڑھیں »25 دسمبر, 2017 ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز،بھارت کا کلین سویپ مکملپر تبصرے بند ہیں 473 نظارے
بھارت نے سری لنکا کو آخری ٹی ٹونٹی میں پانچ وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں کلین سویپ مکمل کر لیا۔ وانکھیڈے سٹیڈیم ممبئی پر کھیلے گئے میچ میں میزبان کپتان روہیت شرما نے ٹاس جیت کر بالنگ کا فیصلہ کیا جو بالکل درست ثابت ہوا۔فاسٹ بالرز کی عمدہ کارکردگی کے سبب سری لنکن ٹیم مقررہ ...
مزید پڑھیں »25 دسمبر, 2017 دوسری قائد اعظم گیمز سکواش : خیبر پختونخواکے کھلاڑیوں کی کامیابیاںپر تبصرے بند ہیں 511 نظارے
دوسری قائد اعظم گیمز کے سکواش ایونٹ میں خیبر پختونخواکے ذیشان زیب، قمر اسلام ، زین رحمان ، سمیع اﷲ،عادل فقیر اور حمزہ امتیاز نے کامیابیاں حاصل کر لیں،ایونٹ کے افتتاحی روز کھیلے گئے مقابلوں میں خیبر پختونخوا کے ذیشان زیب نے سندھ کے رفی خان کو 11/4 11/3 11/8سے ،سندھ کے قمر اسلام نے گلگت بلتستان کے رفیع گل ...
مزید پڑھیں »25 دسمبر, 2017 دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017 شروعپر تبصرے بند ہیں 419 نظارے
دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017ء اتوار کے روز اسلام آباد میں شروع ہوگئیں، افتتاحی تقریب لیاقت جمنیزیم پاکستان سپورٹس بورڈمیں منعقد ہوئی ،سپورٹس بورڈ پنجاب کے 385کھلاڑیوں اور آفیشلز پر مشتمل دستے نے سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی قیادت میں شرکت کی،سٹیج پر سینٹر راجہ ظفر الحق، وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ، سیکرٹر ی سپورٹس ...
مزید پڑھیں »25 دسمبر, 2017 قائد اعظم ٹرافی، سعد علی بیٹنگ اور اعزاز چیمہ باؤلنگ میں سرفہرستپر تبصرے بند ہیں 380 نظارے
قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بیٹنگ کے میدان میں سعد علی اور باؤلنگ میں اعزاز چیمہ بازی لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ گزشتہ روز اختتام پزیر ہوگیا، بیٹنگ میں یو بی ایل کے سعد علی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 10 میچوں میں 68.35 کی اوسط سے 957 رنز بناکر سرفہرست رہے۔ انہوں نے ...
مزید پڑھیں »25 دسمبر, 2017 4روزہ ٹیسٹ کیلئے نئے قوانین کا اعلانپر تبصرے بند ہیں 449 نظارے
ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور انقلاب کی تیاریاں مکمل کرلیں گی ۔ آئی سی سی نے 4 روزہ ٹیسٹ کیلئے نئے قوانین کا اعلان کردیا۔ایک سیشن سوا دو گھنٹوں پر مشتمل ہوگا، فالو آن کیلئے 150رنز کی سبقت کافی ہوگی۔آج منگل سے جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے درمیان پورٹ ایلزبیتھ میں چار روزہ ٹیسٹ میچ شروع ہورہا ہے جوکہ ڈے ...
مزید پڑھیں »