12 اکتوبر, 2021
356 نظارے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں۔پاکستان ٹیم نے دوسرا ٹریننگ سیشن لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن (ایل سی سی اے) گراؤنڈ میں کیا۔ کھلاڑیوں نے ابتدائی وارم اپ کے بعد گراؤنڈ کے چکر بھی لگائے اور پھر 40 منٹ طویل فیلڈنگ سیشن ہوا، جس میں کھلاڑیوں نے مختلف ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2021
391 نظارے
نیشنل ٹی20 کپ کا لیگ مرحلہ ختم ہوگیا، ایونٹ میں شریک 6 ٹیموں نے 10،10 میچز کھیلے اور سیمی فائنل کی 4 ٹیمیں بھی سامنے آگئیں۔ آخری لیگ میچ میں ناردن کے خلاف فتح کے ساتھ ہی خیبرپختونخوا پوائنٹ لسٹ پر پہلے نمبر پر آگئی ہے جبکہ دوسرے نمبر پر سینٹرل پنجاب کی ٹیم ہے۔ ایونٹ کے لیگ مرحلے کے ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2021
372 نظارے
ورلڈ چیمپئن فرانس نے یوئیفا نیشنز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔اتوار کو کھیلے گئے میچ میں فرانس نے یوئیفا نیشنز لیگ کےفائنل میں اسپین کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرادیا۔ فرانس ورلڈ کپ ، یورو اور نیشنز لیگ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ میچ کا پہلا گول اسپین کی جانب سے 64 ویں منٹ میں کیا ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2021
384 نظارے
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ نے بھارت سے شروع کی گئی جعلی بات پر اسٹیڈیم کے اندر سے ٹور منسوخ کیا۔برطانوی ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی طرف سے دورہ پاکستان ختم کرنے پر مایوسی کا اظہار کیا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2021
498 نظارے
کراچی (اسپورٹس ڈیسک) نیشنل بینک کے محمد سجاد نے قومی اسنوکر چیمپئن شپ چوتھی مرتبہ جیت لی، اس سے قبل وہ 2008، 2010 اور 2017 میں بھی یہ اعزاز حاصل کرچکے ہیں، فائنل میں 16 سالہ احسن رمضان (پنجاب) کو سنسنی خیز مقابلے میں 7-6 فریمز سے شکست ہوگئی۔ محمد سجاد کی جیت کا فریم اسکور ان کے حق میں ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2021
372 نظارے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی تمام فرنچائزز نے گزشتہ ماہ گورننگ کونسل میں پیش کردہ پی سی بی کی پیشکش کو قبول کرلیا ہے۔ پاکستان میں کرکٹ کے فروغ میں اپنا اہم کردار ادا کرنے پر پی سی بی نے چھ فرنچائزز کو مندرجہ ذیل پیشکش کی تھی: • ایچ بی ایل پی ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2021
402 نظارے
پشاور( سپورٹس رپورٹر )محکمہ کھیل کے ایک ہزار سہولیات کھیل پراجیکٹ کے پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ ٹیم نے مردان کا دورہ کیا اور وہاں جاری سکیموں کا جائزہ لیا، ٹیم میں پراجیکٹ ڈائریکٹر مراد علی مہمند، ڈپٹی ڈائریکٹرز امیر محمد بیٹنی، سید زاہد علی شا، انجینئرپارس، عمر شہزاد ، اور ڈی ایس او افزار خان شامل تھے۔ ٹیم نے 10 ملین ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2021
411 نظارے
کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پرائڈ آف کراچی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا، کے ایچ اے ہاکی کمپلیکس گلشن اقبال میں منعقدہ تقریب کی خاص بات شہر قائد سے تعلق رکھنے والے ہاکی اولمپیئنز اور سابق و موجودہ انٹرنیشنل اور نیشنل کھلاڑیوں کی شرکت تھی، تقریب میں شریک تمام اولمپئنز اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے اسٹیج ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2021
377 نظارے
نیشنل ٹی ٹونٹی کے آخری لیگ میچ میں خیبرپختونخوا نے ناردرن کو 92 رنز سے شکست دے دی۔ کامران غلام کی 110 رنز کی شاندار اننگز نے جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ لیگ میچز کے اختتام پر خیبرپختونخوا ، سینٹرل پنجاب، سندھ اور ناردرن کی ٹیموں کے پوائنٹس کی تعداد 12، 12 ہے۔ تاہم بہتر رن ریٹ کی بنیاد ...
مزید پڑھیں »
11 اکتوبر, 2021
351 نظارے
اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب کو تین وکٹوں سے ہرادیا۔ کے پی نے اپنی دوسری اننگز میں 133 رنز کا ہدف 7 وکٹوں پر حاصل کرلیا۔ محمد سرور آفریدی نے 82 رنز بنائے۔ علی شفیق نے میچ میں 6 وکٹیں حاصل کیں۔ اس سے قبل 58 رنز کے خسارے سے دوسری اننگز ...
مزید پڑھیں »