کرکٹ ورلڈکپ 2019

تین سالوں سے پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے کوئی گرانٹ نہیں ملی،سید اظہر علی شاہ

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام 66 ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپیئن شپ کل 18 اکتوبر سے لاہور میں شروع ہوگی، تین روزہ چیمپیئن شپ میں ملک بھر سے ایک سو سے زائد مرد و خواتین کھلاڑی حصہ لینگی، پاکستان آرمی اور واپڈا کی ٹیمیں چیمپیئن شپ میں شرکت نہیں کر رہی ہیں۔ یہ بات پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر ...

مزید پڑھیں »

پہلی بین الصوبائی وویمن چک بال چمپئن شپ بڑے دھوم دھام سے اختتام پذیر

خیبر پختونخواچک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام خوبصورت وسیاحتی علاقہ مانسہرہ میں کھیلی جانیوالی پہلی بین الصوبائی وویمن چک بال چمپئن شپ بڑے دھوم دھام سے اختتام پذیر ہوگئی،فائنل میچ میں پنجاب نے آزادکشمیر کی ٹیم کو چھ سکور سے شکست دیکر چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی،کشمیر نے دوسری ،بلوچستان نے تیسری اور خیبر پختونخوانے چوتھی پوزیشن حاصل کرلی،اختتامی تقریب ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، دبئی پہنچنے والے قومی سکواڈ کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دبئی پہنچنے کے بعد ہونے والے کورونا ٹیسٹ کے نتائج منفی آگئے۔گزشتہ روز دبئی پہنچنے پر قومی ٹیم کی کورونا ٹیسٹنگ ہوئی تھی جس کے بعد اب  ٹیسٹ کے نتائج منفی آئے ہیں۔ ٹیسٹ منفی آنے کے بعد قومی اسکواڈ کے ارکان کو اکٹھے سرگرمیوں کی اجازت مل گئی ہے۔ترجمان کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

فضل محمود اور عبدالقادر پی سی بی کے ہال آف فیم میں شامل ہوگئے

سابق کپتان فضل محمود اور عبدالقادر کو پی سی بی کے ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیاہے۔اس سے قبل حنیف محمد، عمران خان، جاوید میانداد، وسیم اکرم، وقار یونس اور ظہیر عباس آئی سی سی ہال آف فیمرزکی حیثیت سے پی سی بی کے ہال آف فیم میں شامل ہوچکے ہیں۔ ان دونوں کھلاڑیوں کو ووٹنگ کے ایک شفاف ...

مزید پڑھیں »

چیف آف دی ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش مقابلے اختتام پذیر

پاکستان سکواش فیڈریشن نے مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں مردوں کے چیف آف دی ائیر سٹا ف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ اور خواتین کے انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹس 11 تا 15 اکتوبر 2021 منعقد کروائے۔ پاکستان سمیت دنیا کے 11 مختلف ممالک آسٹریا، جمہوریہ چیک، مصر، انگلینڈ، فرانس، ہانگ کانگ، روس، سربیا، سپین اور سوئٹزرلینڈ کے 22 کھلاڑی اس ایونٹ کے ...

مزید پڑھیں »

فارم میں ہوں، اس کا فائدہ ٹیم کو ہوگا، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ملک کی نمائندگی کرنا فخر اور میگا ایونٹ میں کپتانی کرنا چیلنج ہے، ورلڈ کپ پہلی بار کھیل رہا ہوں اور خوشی ہے کہ ایونٹ میں کپتانی کر رہا ہوں۔ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم بابر اعظم نے کہا کہ ہم اس بارے میں سوچ رہے ...

مزید پڑھیں »

راہول ڈریوڈ کو بھارتی کرکٹ ٹیم کا کوچ بنانے کا فیصلہ

سابق بھارتی کپتان راہول ڈریوڈ کو بھارتی کرکٹ ٹیم کا نیا کوچ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کیمطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر راہول ڈریوڈ اس وقت نیشنل کرکٹ اکیڈمی بنگلورو میں فرائض انجام دے رہے ہیں اور انہوں نے بھارتی ٹیم کے کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالنے کی حامی بھی بھرلی ہے۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہیکہ راہول ڈریوڈ ٹی ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی سکواڈ کی کٹ کی رونمائی کردی گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کی نئی کِٹ کی رونمائی کردی گئی ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی سی بی کی جانب سے شاہینوں کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے متعارف کرائی گئی نئی کِٹ کی مختصر ویڈیو جاری کی گئی ۔ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بائولر محمد عامر دبئی کیوں روانہ ہو گئے؟

فاسٹ بولر محمد عامر بھی دبئی روانہ ہوگئے۔خیال رہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں محمد عامر نے کرکٹ مینجمنٹ سے مایوس ہو کر کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا تھا۔عامر نے یہ بیان بھی دیا تھا کہ اگر انتظامیہ تبدیل ہوئی تو وہ سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گے، محمد عامر کا کہنا تھا سابق کرکٹرز 2010 کی غلطی کو ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کا آغازکل سے ہوگا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 17 اکتوبر تا 14 نومبر متحدہ عرب امارات اور عمان میں کھیلا جائے گا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی اور عالمی کپ دو مرحلوں میں کھیلا جائے گا، پہلے مرحلے کا آغازکل سے ہوگا جس میں 8 ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔گروپ اے میں سری لنکا، آئرلینڈ، نیدرلینڈز اور نمیبیا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!