کرکٹ ورلڈکپ 2019

آل پاکستان ٹین پن باؤلنگ رینکنگ ٹورنامنٹ 25 سے 30 اکتوبر تک کراچی میں کھیلی جائے گی

آل پاکستان ٹین پن باؤلنگ رینکنگ ٹورنامنٹ 25 سے 30 اکتوبر تک کراچی میں کھیلی جائے گی، ٹورنامنٹ میں دفاعی چیمپیئن سجاد شاہ سمیت ٹاپ باؤلنگ رینکنگ پیلئرز سمیت پورے پاکستان سے 12سو بولرز ایکشن میں نظر آئیں گے، اس بات کا اعلان ٹورنامنٹ ڈائریکٹر و پی ٹی بی ایف کے سینئر نائب صدر خواجہ احمد مستقیم نے کراچی پریس ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،آسڑیلیا سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو شکست دیدی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے سپر 12 مرحلے کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 119 رنز کا ہدف دیا جو وہ آخری اوور میں حاصل کرسکی۔ابوظبی میں کھیلے گئے اس میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،نمیبیا آئرلینڈ کو شکست دیکر سپر 12مرحلے میں داخل

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں نمیبیا نے آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سپر 12 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا اور گروپ 2 میں جگہ بنالی جہاں پاکستان بھی موجود ہے۔ جمعے کے روز کھیلے گئے فرسٹ راؤنڈ کے پہلے میچ میں آئر لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پہلے مرحلے کے آخری کوالیفائنگ میچ میں سری لنکا نے نیدرلینڈ کو شکست دیدی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے آخری میچ  میں سری لنکا نے نیدر لینڈز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔45 رنز کا ہدف سری لنکا نے باآسانی آٹھویں اوور میں پورا کرلیا۔ سری لنکا کی جانب سے کوسل پریرا33 رنز بناکر نمایاں رہے۔اس سے قبل نیدر لینڈز کا کوئی بھی بیٹسمین سر لنکن بولرز ...

مزید پڑھیں »

فجراوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

ایران کے دارالاخلافہ تہران میں کھیلی گئی 31 ویں فجر اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے عہدیداران نے کھلاڑیوں کا استقبال کیا قومی ٹیم کے میڈیا مینیجر شیرازآصف کے مطابق فجر اوپن میں 17 ممالک ...

مزید پڑھیں »

13ویں پاکستان پریمئر لیگ،دفاعی چمپئن کے آر ایل کی ایونٹ میں پہلی شکست‘ سدرن گیس کی3-0سے کامیابی

رپورٹ٭ ریاض احمد             پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام 13ویں پاکستان پریمئر لیگ کے دوسرے مرحلہ میں سوئی سدرن گیس کمپنی نے دفاعی چمپئن کے آر ایل کیخلاف 3-0کی فتح حاصل کی جو گذشتہ 8میچوں سے ناقابل شکست تھی۔میونسپل اسٹیڈیم، راوالپنڈی کی سرسبز فیلڈ اور فلڈ لٹ میں جاری ایونٹ میں کے آر ایل کی ٹیم مکمل طور پر ...

مزید پڑھیں »

ابوظہبی ٹی 10 میں وہ سب موجود جو آپ چاہتے ہیں، جیسن روئے

دبئی (خصوصی رپورٹ) جب کیئریئر شروع کیا تھا اس وقت ٹی 20 فارمیٹ تھا جس میں بھرپور فن اور تفریح کے مواقع تھے لیکن اب ایک اور فارمیٹ ٹی 10 بھی ہیں جو ناقابل یقین حد تک دلچسپی سے بھرپور ہے۔ انگلینڈ کے معروف کھلاڑی جیسن روئے نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ابو ظبی ٹی 10 میں نہ ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ،عابد علی، انعام بٹ کی سنچریاں،امام الحق نروس نائنٹیز کا شکار

تین مختلف شہروں میں جاری قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں دوسرے روز کھیل کی اہم بات نادرن پنجاب کے فاسٹ بائولر موسیٰ خان کی پانچ وکٹیں تھیں، یہ پہلا موقع ہے کہ اپنا دسواں ڈومیسٹک میچ کھیلنے والے موسیٰ خان نے اننگز میں پانچ وکٹیں حاصل کی ہیں،قذافی سٹیڈیم لاہور میں جاری میچ میں خیبرپختونخوا کی ٹیم اپنی پہلی ...

مزید پڑھیں »

پہلی چیف منسٹر پنجاب 5اے سائیڈ نیشنل وومن ہاکی چیمپئن شپ واپڈانے جیت لی

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پہلی چیف منسٹر پنجاب 5اے سائیڈ نیشنل وومن ہاکی چیمپئن شپ واپڈانے جیت لی، واپڈانے پنجاب کلرکی ٹیم کو فائنل میں 4-0سے شکست دی، پنجاب کلر کی ٹیم رنر اپ رہی، ریلویزکی ٹیم تیسرے اور آرمی کی ٹیم چوتھے نمبر پر رہیں، مہمان خصوصی وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا نے واپڈا کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ہاکی ورلڈ کا شیڈول جاری،پاکستان کا پہلا ٹکرائو جرمنی سے ہوگا

ایف آئی ایچ جونیئر ہاکی ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان کردیا گیا، پاکستان اپنا پہلا میچ جرمنی کے خلاف24 نومبر کو کھیلے گا،ایونٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کرینگی انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) کی جانب سے جونیئر عالمی کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ 24 نومبر تا 5 دسمبر انڈیا کے شہر بھوبنیشور میں کھیلے جانے والے اس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!