شاہین آفریدی فائنل میں آسڑیلیا کیخلاف اچھی کارکردگی کیلئے پرعزم
ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے ابھرتے ہوئے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی سیر یز فائنل میں آسٹریلوی پاور ہٹرز کو لگام ڈالنے کیلئے پر عزم ہیں۔قومی کرکٹر کا کہنا ہے کہ ایرون فنچ اور گلین میکسویل خطرناک بیٹسمین ہیں،دونوں کو جلد آوٹ کرنے کیلئے بولنگ کوچ اظہر محمود نے ہدایات دیں،ان کو پیش نظر رکھتے ہوئے میں نے کوشش ...
مزید پڑھیں »