انٹر کالج رمضان T-20 کپ میں دی سٹی اسکول اور ہیپی پیلس کالج کی کامیابی۔
انٹر کالج رمضان T-20 کپ میں دی سٹی اسکول اور ہیپی پیلس کالج کی کامیابی۔” حمزہ قریشی کی شاندار سینچری ، عمر اعجاز کی جارحانہ بولنگ۔ کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے منعقد کردہ انٹر کالج رمضان T-20 کپ میں گزشتہ روز فلڈ لائٹس میں کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »