ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ; لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 167 رنز کا ٹارگٹ دیدیا
پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے ساتویں میچ میں لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 167 رنز کا ٹارگٹ دیدیا۔ ملتان میں کھیلے جارہے میچ میں لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنائے اور سلطانز کو جیت کے لیے 167 رنز کا ہدف ...
مزید پڑھیں »