ایشیا کپ ; پاکستان کو شکست ‘سری لنکا فائنل میں پہنچ گیا.
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے میچ میں دفاعی چیمپئن سری لنکا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا پاکستان کا 252 رنز کا ہدف سری لنکا نے 8 وکٹوں کے نقصان پر آخری گیند پر حاصل کرلیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے ...
مزید پڑھیں »