پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز کراچی پہنچ گئے۔
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز کراچی پہنچ گئے۔ مارک کولز نے کہا کہ وہ پاکستان واپس آکر بہت خوش ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ کراچی میں جاری نیشنل ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے پرجوش ہیں۔ کولز اس سے قبل 2017 سے 2019 تک قومی خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور ...
مزید پڑھیں »