کرکٹ

آئندہ چار سال میں کرکٹ شائقین کو سنسنی خیز کرکٹ ملے گی، فیصل حسنین

چیف ایگزیکٹو پی سی بی فیصل حسنین کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے سال 2023 سے 2027 تک کے لیے فیوچر ٹور پروگرام کو ترتیب دیتے ہوئے معیاری اور مسابقتی کرکٹ اور ورک لوڈ منیجمنٹ کو ترجیح دی ہے۔کوشش کی گئی ہے کہ تینوں طرز کی کرکٹ کو برابر مواقع دئیے جائیں گے۔ آئی سی سی کے 12 ...

مزید پڑھیں »

آئندہ چار سالوں کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان

آئندہ چار سالوں کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان ہوگیا،سال 2023 سے 2027 کے دوران آئی سی سی فل بورڈز کے 12 میں سے 10 ارکان کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی۔اس دوران انگلینڈ، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، سری لنکا، بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان آئیں گی جبکہ ...

مزید پڑھیں »

کے پی ایل،راولا کوٹ ہاکس کی مظفر آباد ٹائیگرز کیخلاف 10 وکٹوں سے جیت

کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2 کے چھٹے میچ میں راولا کوٹ ہاکس نے مظفر آباد ٹائیگرز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹ سے ہرا دیا۔   مظفر آباد کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مظفر آباد ٹائیگرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ کے نقصان پر 154 رنز بنائے، افتخار احمد نے 43 ...

مزید پڑھیں »

پہلا ون ڈے، پاکستان بمشکل نیدرلینڈز کو 16 رنز سے شکست دینے میں کامیاب

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے روٹرڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کی ٹیم میزبان نیدرلینڈز کو16 رنز سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے، پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 315 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی ٹیم پچاس اوورز میں 7وکٹوں ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کے چوتھے راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل مکمل

  کراچی میں جاری نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کے چوتھے راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل مکمل ہوگیا۔ راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی میں 10 اوورز میں 3 وکٹ پر 58 رنز کے اوور نائٹ سکور پر اپنی پہلی اننگز دوبارہ شروع کرتے ہوئے خیبر پختونخوا انڈر 19 بلیوز نے 36 اوورز میں چار وکٹوں پر 170 رنز بنالیے ہیں ...

مزید پڑھیں »

پہلا ون ڈے، فخر زمان کی سنچری، پاکستان کا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 315 رنز کا ہدف

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کی ٹیم کو میزبان نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 315 رنز کا ہدف دیدیا ہے، پاکستان کی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے روٹرڈیم میں جاری پہلے ون ڈے میچ کا ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ پچاس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان ...

مزید پڑھیں »

لیگز کے لیے کرکٹرز کو روکنا اب آسان نہیں ہے، مدثر نذر

سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ قومی کرکٹرز کو کب تک دوسرے ممالک کی ڈومیسٹک لیگز کھیلنے سے روک سکے گا۔سابق آل رانڈر مدژر نذر نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں کہا کہ لیگز کے لیے کرکٹرز کو روکنا اب آسان نہیں ہے، زمانہ بدل چکا ہے، کرکٹرز کو ہر جگہ پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بمقابلہ بھارت میرے لئے صرف ایک میچ ہے، سارو گنگولی

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی کا کہنا ہے کہ پاکستان بمقابلہ بھارت میرے لیے صرف اور صرف ایک میچ ہے۔سابق بھارتی کھلاڑی سارو گنگولی نے حال ہی میں بھارتی میڈیا کو ایک خصوصی انٹرویو دیا۔اس دوران انہوں نے ایشیا کپ 2022 کے سلسلے میں ہونے والے 28 اگست کے میچ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان ...

مزید پڑھیں »

آغاسلمان علی اور نسیم شاہ کو ون ڈے کیپ دیدی گئی

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے میچ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان مڈل آرڈر بلے باز آغاسلمان علی اور نوجوان فاسٹ بائولر نسیم شاہ کو ون ڈے کیپ دی گئی، پاکستان کرکٹ ٹیم کے آغاسلمان علی اب تک پاکستان کی جانب سے اب تک صرف دو ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

پہلا ون ڈے ، پاکستان کا نیدرلینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے روٹرڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے میچ کا ٹاس پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان نے روٹرڈیم میں نیدرلینڈرز کیخلاف جس ٹیم کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے اس میں بابر اعظم(کپتان)، فخر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!