کیا میرا ان سب کو عیدی دینا بنتا ہے؟ افتخار احمد .
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے افتخار احمد سے عیدی مانگی تو اس کے بعد انہوں نے اس معاملے پر مداحوں سے مشورہ مانگ لیا۔ ویڈیو پر افتخار احمد نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ ’کیا میرا ان سب کو عیدی دینا بنتا ہے؟ Kya mera in sab ko Eidi dena banta hai? 🤔 pic.twitter.com/7A2EkumsDY — Iftikhar Ahmad ...
مزید پڑھیں »