گیل فورس نے ورلڈ جائنٹس کو انڈیا مہاراجہ کے خلاف فتح دلادی
کرس گیل کی 57 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت ورلڈ جائنٹس نے دوحہ کے ایشین ٹاؤن کرکٹ اسٹیڈیم میں سکائی نیٹ ایل ایل سی ماسٹرز کے 5 ویں میچ میں انڈیا مہاراجا کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری کرس گیل جنہیں گیل فورس بھی کہا جاتا نے 46 گیندوں کی اس اننگز میں 9 ...
مزید پڑھیں »