کرکٹ

انگلش کرکٹ ٹیم کی قیادت کیلئے بین سٹوکس بہترین چوائس ہیں، مائیکل وان

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان کا کہنا ہے کہ جو روٹ کی جانب سے قیادت چھوڑنے کے بعد بہتر یہی ہے کہ نائب کپتان بین سٹوکس کو ٹیم کی قیادت سونپ دی جائے، یاد رہے کہ جمعہ کے روز جو روٹ پانچ سال تک انگلش ٹیم کی قیادت کرنے کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہو چکے ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان اور رشبھ پنت کے معاوضوں میں زمین آسمان کا فرق

محمد رضوان اور رشبھ پنت پاکستان اور بھارت کے بہترین بلے باز اور وکٹ کیپر ہیں جو تمام فارمیٹس میں دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں شمار ہوتے ہیں۔ انفرادی کارکردگی کے حوالے سے محمد رضوان کا گراف رشبھ پنت سے کہیں اوپر ہے تاہم اگر دونوں کی سیلری کا موازنہ کیا جائے تو رشبھ پنت کو بھارتی کرکٹ بورڈ اور ...

مزید پڑھیں »

اعظم خان اور ڈیل سٹین میں دوستی کی اصل وجہ کیا ہے؟

لیجنڈری جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل سٹین نے ٹوئٹر پر پاکستان آنے کی وجہ بتائی۔ ٹوئٹر پر سوال و جواب کے سیشن میں ڈیل سٹین سے پوچھا گیا کہ کیا وہ پاکستان کا دورہ کرنا چاہتے ہیں، جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وہ ضرور کریں گے کیونکہ وہ نوجوان پاکستانی کرکٹر اعظم خان کے ساتھ مچھلی پکڑنے ...

مزید پڑھیں »

عاقب جاوید کا رمیز راجہ کو مستفی ہونے کا مشورہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دینا چاہیے۔ عاقب جاوید نے حال ہی میں ایک بیان میں کہاکہ رمیز راجہ کے حوالے سے کہا کہ انہیں چاہئے کہ وہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دے کر اچھے انداز سے رخصت ہوجائیں۔انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

بابر کے مداح نے انہیں دلہا بنا دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم جو اس وقت دنیائے کرکٹ پر راج کررہے ہیں ان کے مداح انہیں جلد دلہا بنتے دیکھنا چاہتے ہیں لیکن دائیں ہاتھ کے بیٹر کی جانب سے ابھی تک اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔تاہم پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک ڈرائنگ آرٹسٹ نے بابر کے مداحوں کی یہ خواہش پوری ...

مزید پڑھیں »

شاداب خان کا بلقیس ایدھی کو خراج تحسین

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر شاداب خان نے بلقیس ایدھی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاداب خان نے بلقیس ایدھی اور عبدالستار ایدھی کی ایک یادگار تصویر شیئر کی، اور کہا کہ بلقیس ایدھی صاحبہ ہم آپ کو سلیوٹ کرتے ہیں۔شاداب خان نے کہا کہ انسانیت کے لیے آپ کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم تھری پیس سوٹ پہن کر سوئمنگ پول میں کیا کر رہے ہیں؟

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے تھری پیس سوٹ میں سوئمنگ کرنے کی وجہ بتادی۔وسیم اکرم نے اپنے سوشل میڈیا اکانٹ پر سوٹ پہن کر سوئمنگ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ پچھلی مرتبہ میں نے ٹریننگ کے بعد سوئمنگ کرنے کی ویڈیو پوسٹ کی تھی، جس پر لوگوں کی جانب سے عجیب قسم کے ...

مزید پڑھیں »

 شاداب خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر شاداب خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاداب نے حرم میں لی گئی اپنی ایک تصویر شیئر کی جس کے عقب میں بیت اللہ بھی نظر آرہا ہے۔اپنے پیغام میں کرکٹر نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے تحریر کیا کہ انہوں نے عمرہ کی ادائیگی کرلی۔شاداب کے مطابق انہوں ...

مزید پڑھیں »

جو روٹ نے انگلش ٹیم کی قیادت سے استعفیٰ دیدیا

جو روٹ نے  انگلش مینز کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ جو روٹ کے پاس انگلینڈ کے مردوں کے ٹیسٹ کپتان کے طور پر سب سے زیادہ میچ کھیلنے اور جیتنے کا ریکارڈ ہے۔ ان کی 27 فتوحات نے انہیں مائیکل وان (26)، سر الیسٹر کک، اور سر اینڈریو اسٹراس (24) پر سبقت دلا ...

مزید پڑھیں »

کائونٹی کرکٹ کھیلنے سے کھیل میں بہتری آتی ہے،بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ہر فارمیٹ کے ٹاپ ٹین بولرز میں آنے کے حقدار ہیں، وہ جس طرح محنت کرتے ہیں اور پرفارمنس دیتے ہیں انہیں تو مزید آگے جانا ہے، وہ میرے لیے نمبر ون بولر ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے بابر اعظم نے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!