بھارت نے بنگلہ دیش کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا
بنگلہ دیش اور بھارت کے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے میرپور میں کھیلے گئے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بھارت نے میزبان بنگلہ دیش کی ٹیم کو سات وکٹوں سے شکست دیکر سیریز دو صفر سے جیت کر بنگلہ دیش کو وائٹ واش کردیا ہے، بھارت کی ٹیم جسے میچ کے چوتھے روز میچ جیتنے کیلئے سو رنز ...
مزید پڑھیں »