کرکٹ

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ،دوسری اننگز میں بھی جنوبی افریقہ مشکلات کا شکار

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ کی ٹیم 482 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی، ہینری نکلز نے 105 رنز کی اننگز کھیلی، نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 387 رنز کی برتری حاصل کرلی ، جنوبی افریقا دوسری اننگز میں بھی مشکلات کا شکار ہے۔ٹیسٹ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ نے 116 رنز 3 کھلاڑیآئوٹ سے اننگز آگے بڑھائی ...

مزید پڑھیں »

چنا رسپرکرکٹ لیگ دبئی میں جنوبی ایشیائی قوموں کے درمیان پل کا کردار ادا کر رہی ہے حسن افضل خان

( عجمان /یو اے ای)۔ متحدہ عرب امارات میں متعین پاکستان کے قونصل جنرل حسن افضل خان نے کہا ہے کہ چنار سپر کرکٹ لیگ دیارغیر میں بسنے والے پاکستانیوں کی بڑی لیگ ہے ہمیں خوشی ہے کہ سپر لیگ ہم وطنوں کو نہ صرف کھیل کے میدان سے صحت مند سرگرمی فراہم کررہی ہے بلکہ اس ایونٹ سے کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایچ بی ایل پی ایس ایل کی تاریخ کی سب سے بڑی شکست دے دی

قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلے گئے میچ میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 117 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں آٹھویں کامیابی حاصل کرلی ہے۔یہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کی تاریخ میں رنز کے اعتبار سے سب سے بڑی شکست ہے۔ فاتح ٹیم کےکپتان محمد رضوان سمیت ان فارم ٹاپ آرڈرزرائیلی ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کوشکست دے دی

پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعداسلام آباد یونائیٹڈ کو 10 رنز سے ہرا دیا۔ فاتح ٹیم ٹورنامنٹ میں پانچ فتوحات کی بدولت دس پوائنٹس حاصل کرکے پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن پر پہنچ چکی ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے مقررہ بیس اوورز میں 207 رنز درکار تھے تاہم اعظم خان کی 45 گیندوں پر 85 ...

مزید پڑھیں »

وہاب ریاض نے پی ایس ایل میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر اور  پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)7 میں  پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے پی ایس ایل میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی۔ فاسٹ بولر وہاب ریاض  ایچ بی ایل پی ایس ایل میں 100 وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے ہیں۔ پشاور زلمی کےکپتان اور  فاسٹ بولر وہاب ریاض نے اپنے پی ایس ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی سلیکٹرز نے ٹم ڈیوڈ پر نظریں مرکوز کرلیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )میں شاندارکاکردگی کے بعد انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل ) میں بھی منتخب ہونے والے کرکٹر ٹِم ڈیوڈ آسٹریلوی سلیکٹرز کے بھی ریڈار میں آ گئے۔ ٹِم ڈیوڈ  پی ایس ایل 7 میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کر رہے ہیں اور اب تک حالیہ سیزن میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ7،آج اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی سے ٹکرائو

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 7 میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، ایونٹ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آج ہونے والے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی آمنے سامنے ہوں گی۔ آج کھیلے جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔ ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹیسٹ سکواڈ میں دستیاب کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ شروع

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں دستیاب کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ شروع ہوگیا ہے۔ اسکواڈ میں شامل 7 کھلاڑی اور دو ریزرو کھلاڑیوں نے کیمپ میں شرکت کی، کھلاڑیوں نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں فزیکل ٹریننگ کی۔ عرفان اللّٰہ کورونا وائرس مثبت آنے کی وجہ سے کیمپ میں شریک نہیں ہوئے جبکہ زاہد ...

مزید پڑھیں »

بائونڈری لائن پر وسیم اکرم نے بابر سے گفتگو کی وضاحت کردی

پاکستان سپر لیگ 7 میں مسلسل آٹھ میچوں میں شکست کا سامنا کرنے والی ٹیم کراچی کنگز کے صدر اور سابق کپتان وسیم اکرم نے بابر اعظم کے معاملے پر وضاحت پیش کردی۔ وسیم اکرم نے کہا کہ میں نے بابر اعظم سے کہا کہ ‘کیا ہمارے بولرز  یارکرز گیندیں بالکل نہیں کرا سکتے؟’ وسیم اکرم نے وضاحت دیتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

مسلسل ناکامیاں، وسیم اکرم آپے سے باہر، بابر اعظم کو ڈانٹ پلا دی

پاکستان سپرلیگ 7 میں کراچی کنگز کی پے در پے آٹھویں شکست نے ناصرف شائقین کرکٹ کو مایوس کیا بلکہ ٹیم کے صدر سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو بھی غصہ دلادیا۔ کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے مقابلے کے آخری لمحات میں وسیم اکرم خود باؤنڈری لائن پر آپہنچے اور وہاں کھڑےکپتان بابر اعظم کی حکمتِ عملی سے مطمئن ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!