کرکٹ

آئی ایل ٹی 20 کا حصہ بننا خوش قسمتی ہے، وقار یونس

  آئی ایل ٹی 20 کا حصہ بننا خوش قسمتی ہے، وقار یونس دبئی (نوازگوھر) خلیجی خطے میں آئی ایل ٹی 20 کی مقبولیت کو سراہتے ہوئے لیجنڈری فاسٹ بولر وقار یونس نے لیگ کی ترقی، یواے ای کی ٹیم کی ترقی اور ٹورنامنٹ میں معروف کھلاڑیوں کے اثرات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ لیگ کے ساتھ اپنے تجربے ...

مزید پڑھیں »

سندھ پریمئر لیگ کا آغاز اچھا ہوا ہے اختتام بھی اچھا ہوگا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری

  گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے نیشنل اسٹیڈیم سندھ پریمئر لیگ کا افتتاحی میچ دیکھا اسٹیڈیم پہنچنے پر ایس پی ایل کے منتظمین نے گورنر سندھ کا استقبال کیا۔۔۔ پہلا میچ کراچی غازی اور حیدرآباد بہادر کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جارہا ہے، گورنر سندھ کی میڈیا سے بات چیت ایس پی ایل کا آغاز اچھا ہوا ہے اختتام ...

مزید پڑھیں »

 سندھ پریمیئر لیگ کے پہلے ایڈیشنل کا آغاز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگیا۔

   سندھ پریمیئر لیگ کا پہلا ایڈیشنل نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگیا۔ نیشنل بینک کرکٹ ارینا (نیشنل اسٹیڈیم کراچی) میں ایس پی ایل کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ مہمان خصوصی آصفہ بھٹو زرداری نے اس موقع پر کہا کہ کاش سیاست میں ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ؛ آسٹریلیا نے زمبابوے کو 225 رنز سے شکست دے دی

  آسٹریلیا نے زمبابوے کو 225 رنز سے شکست دے کر اپنے گروپس میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی۔ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے 16ویں میچ میں آسٹریلیا انڈر 19 نے زمبابوے کو 225 رنز سے شکست دی۔ آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 296 رنز بنائے، ہیری ڈکسن ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ; بھارت نے آئرلینڈ کو 201 رنز سے شکست دے دی

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ; بھارت نے آئرلینڈ کو 201 رنز شکست دے دی جمعرات کو بلوم فونٹین میں کھیلے گئے انڈر 19 ورلڈ کپ کے 15ویں میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنز بنائے، مشیر خان نے شاندار سنچری سکور کی، انہوں نے 4 ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی ہے۔   آئی سی سی کی تازہ رینکنگ کے مطابق بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں جنوبی افریقہ کے بلے باز ایڈن مرکرام کو نیچے دھکیلتے ہوئے چوتھی پوزیشن سنبھال لی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن بھارتی بلے باز سوریا کمار یادیو سنبھالے ہوئے ہیں، ان کے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا ساتواں راؤنڈ مکمل

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا ساتواں راؤنڈ مکمل راولپنڈی 25 جنوری، 2024:ء لاہور، ملتان اور راولپنڈی نے نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے ساتویں راؤنڈ کے آج کے میچز جیت لیے۔ شعیب اختر کرکٹ اسٹیڈیم میں کوئٹہ کو 93 رنز چھ آؤٹ تک محدود رکھنے کے بعد لاہور نے ایک وکٹ کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔ پلیئر ...

مزید پڑھیں »

اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ۔ زون چھ وایٹس اور زون چار بلو ز کی کامیابی۔

  اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ۔ زون چھ وایٹس اور زون چار بلو ز کی کامیابی۔ ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل سٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید دو میچز کا فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

یواے ای کے کا سب سے بڑا ٹی 20 ٹورنامنٹ نے ہزاروں کرکٹ شائقین متوجہ کرلیا

  یواے ای کے کا سب سے بڑا ٹی 20 ٹورنامنٹ نے ہزاروں کرکٹ شائقین متوجہ کرلیا دبئی (نوازگوھر) آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کا شاندار آغاز دفاعی چیمپیئن گلف جائنٹس نے 19 جنوری کو اپنی مہم کے افتتاحی میچ میں کیا۔ اختتام ہفتہ ستاروں سے بھری اس لیگ نے ہزاروں کرکٹ شائقین کو اپنی طرف متوجہ کیا جنہیں ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20، شاہین آفریدی اور اعظم خان نے ڈیزرٹ وائپرز کو فتح دلادی

آئی ایل ٹی20 میں ڈیزرٹ وائپرز نے گلف جائنٹس کو بآسانی 6 وکٹ سے شکست دے دی، فاتح ٹیم نے 161 رنز کا ہدف 8 بالز قبل 4 وکٹ پر حاصل کیا۔ اعظم خان26 اور شرفین ردرفورڈ 20 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے، وانندو ہسارنگا 42 اور ایڈم ہوز 39 رنز بنانے میں کامیاب رہے، رچرڈ گلیسن اور ڈومینک ڈریکس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!