کرکٹ

ار سی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچز کا فیصلہ ہو گیا۔

ار سی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ۔ عمر ایسوسی ایٹ اور کریسنٹ بیرننگٹن ایسوسی ایٹ کی مسلسل دوسری کامیابی۔ ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام منعقد کر دہ آرسی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید دو میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے ...

مزید پڑھیں »

عامر جمال نے آسٹریلیا کیخلاف منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا.

آسٹریلیا کے خلاف ہونے والے سڈنی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر عامر جمال نے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔   وہ آسٹریلیا کے خلاف ایک ٹیسٹ میچ کی اننگز میں پچاس سے زائد رنز اور چھ وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔ سڈنی ٹیسٹ کا تیسرا روز، آسٹریلیا 299 پر آئوٹ، عامر جمال ...

مزید پڑھیں »

سڈنی ٹیسٹ ; تیسرے روز کا کھیل ختم، پاکستان کے 68 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور گرین کیپس کا پہلی اننگز کی طرح دوسری اننگز میں آغاز مایوس کن رہا اور صرف ایک رن پر 2 وکٹیں گر گئیں۔   پاکستان کی ناقص بیٹنگ لائن دوسری اننگز میں آسٹریلوی بولرز کے سامنے ٹک نہ سکی اور 68 کے مجموعی اسکور پر 7 ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 ، دلکش سرگرمیاں آپ کی منتظر

  آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 ، دلکش سرگرمیاں آپ کی منتظر دبئی (05جنوری 2024) یواے ای کی لیگ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 سیزن 2 کے آغاز میں صرف دو ہفتے رہ گئے اس کی افتتاحی تقریب 19 جنوری کو شارجہ میں ہوگی۔ آمدہ سیزن اسٹارز سے بھرپور ایکشن سے بھرپور میچوں کے ساتھ شائقین کرکٹ کو بھرپور تفریح ...

مزید پڑھیں »

تیسرے ٹسٹ میچ کا دوسرا روز بارش کے باعث وقت سے پہلے ختم ؛رپورٹ شکیل الرحمان

تیسرے ٹسٹ میچ کا دوسرا روز بارش کے باعث وقت سے پہلے ختم پاکستان کے بولرز نے دونوں اوپنرز اوٹ کیے اسٹریلیا نے پہلی اننگز میں دو وکٹ پر 116 رنز بنایے تھے رپورٹ شکیل الرحمان; سڈنی ٹسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل بارش اور خراب روشنی کے باعث ختم کردیا گیا اس وقت آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹی 20 کرکٹر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان.

آئی سی سی نے مینز اور ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر اور ایمرجنگ پلیئر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان کیا ہے      مینز کرکٹر آف دی ایئر کی نامزدگیوں میں نیوزی لینڈ کےمارک چیپمین، یوگنڈا کے ایلپیش رامجانی، زمبابوے کے سکندر رضا اور بھارت کے سوریا کمار یادیو شامل ہیں۔ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے کرکٹ قوانین میں مزید تبدیلیاں!

نئی پلیئنگ کنڈیشن کے مطابق آن فیلڈ امپائر کی جانب سے اسٹمپ کی اپیل ہوئی تو ٹی وی امپائر کیچ کی جانچ نہیں کرسکے گا، کیچ کے لیے الگ سے ریویو لینا ہوگا۔ آئی سی سی نے کن کشن کا قانون بھی مزید واضح کردیا ہے۔بولنگ کے دوران کن کشن کی وجہ سے معطل کھلاڑی کے متبادل کو بولنگ کی ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی: اظہرعلی کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں 50 ویں سنچری

پریذیڈنٹ ٹرافی: اظہرعلی کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں 50 ویں سنچری سعد نسیم کی بھی سنچری، آفاق آفریدی کی 6 وکٹیں، محمد رمیز کی 5 وکٹیں کراچی 4 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ کے میچوں کے دوسرے دن سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہرعلی نے ایس این جی پی ایل کی طرف سے کھیلتے ہوئے کے آر ایل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ نے پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا.

  پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ نے پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ کیوی ٹیم میں میٹ ہینری اور لوکی فرگوسن کی واپسی ہوئی ہے، نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق کپتان کین ولیمسن اور لوکی فرگوسن پاکستان کے خلاف تمام میچز نہیں کھیلیں گے۔ نیوزی لینڈ کے 15 رکنی اسکواڈ میں کین ولیمسن، فن ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا کے دورے سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع مل رہا ہے، آل راؤنڈر سلمان علی آغا

سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ کیچز کسی سے بھی چھوٹ سکتے ہیں، سلپ کے کیچ دکھنے میں آسان لیکن بہت مشکل ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سلپ کے کیچز میں وقت کم ملتا ہے، فوری ری ایکٹ مشکل ہوتا ہے، ہم کیچز لے بھی رہے ہیں ان پر تو کوئی بات ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!