نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: فخر زمان کی نصف سنچری نے خیبرپختونخوا کو مسلسل چوتھی کامیابی دلادی
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے 13ویں میچ میں خیبرپختونخوا نے فخرزمان کی بہترین بیٹنگ کی بدولت سنٹرل پنجاب کو 29 رنز سے ہرا کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ محمد رضوان کی قیادت میں میدان میں اترنے والی خیبرپختونخوا کی یہ ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی ہے۔ کامران اکمل اور عبداللہ شفیق کے درمیان 92 ...
مزید پڑھیں »