پاکستان بھارت میں ہونے والی اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کرنے کا فیصلہ.
پاکستان نے رواں سال بھارت میں ہونے والی اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کہا کہ قومی اسنوکر ٹیم کی شرکت حکومت پاکستان کی اجازت اور بھارتی ویزا سے مشروط ہوگی۔ نوید کپاڈیا نے کہا کہ عالمی ٹائٹل جیت کر بھارت میں قومی پرچم لہرانے کی ...
مزید پڑھیں »