باکسنگ

ینگ اسٹار باکسنگ کلب نے حیدرآباد کپ پاکستان ڈے باکسنگ ٹورنامنٹ جیت لیا

حیدآباد (اسپورٹس نیوز) ڈویژنل باکسنگ ایسوسی ایشن حیدرآباد کے زیر اہتمام محکمہ کھیل سندھ کے تعاون اور سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر نگرانی ایک روزہ حیدرآباد کپ پاکستان ڈے ٹورنامنٹ کے مقابلے ینگ اسٹار باکسنگ کلب کچا قلعہ حیدرآباد میں منعقد ہوئے جس میں 7 کلب کے 51 باکسرز نے حصہ لیا۔ بوائز کلاس میں 11 اور جونیئر میں ...

مزید پڑھیں »

نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ:کے پی ٹی کی مریم نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ویمنز فلائی ویٹ میں کے پی ٹی کی مریم نے چیئر مین کے پی ٹی 40ویں مینز اور چوتھی ویمنز نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا،پاکستان آرمی کے 12،واپڈااور نیوی کے پانچ،پانچ، پاکستان ائیر فورس کے چار، پنجاب کے تین،بلوچستان اورآزاد جموں کشمیرکے ایک ایک مینز اور ویمنزباکسرز نے چیئر مین کے پی ٹی ...

مزید پڑھیں »

چیئر مین کے پی ٹی نیشنل باکسنگ:آرمی،ائیر فورس کے باکسرز کی برتری

کراچی (اسپورٹس رپورٹر نواز گوھر)پاکستان آرمی اور پاکستان ائیر فورس کے چھ چھ باکسرز نے چیئر مین کے پی ٹی 40ویں نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی،پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور کراچی پورٹ ٹرسٹ کے تعاون سے جاری چیئرمین کے پی ٹی 40 ویں مینز اور چوتھی ویمنزنیشنل باکسنگ چیمپئین شپ کے تیسرے روزمینز اور ...

مزید پڑھیں »

کراچی گیمز کا مقصد نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو اجاگر کرنا ہے، ڈاکٹر سیف الرحمنٰ

کراچی (اسپورٹس نیوز) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی ڈاکٹر سیف الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی گیمز کے انعقاد کا مقصد نوجوانوں کے مخصوص صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے تاکہ وہ کھیل کے ساتھ ساتھ اپنی تعلیمی عمل کو بھی جاری رکھیں آج باکسنگ کے یہ مقابلے دیکھ کر میں کافی متاثر ہوا ہوں انشاء اللہ آنے والے دنوں میں کراچی ...

مزید پڑھیں »

روس اور بیلا روس کے کھلاڑیوں کو کھیلوں میں شرکت کی اجازت ملنی چاہئے، عمر کریملیو

انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن ( آئی بی اے ) کے صدر عمر کریملیو نے کہا ہے کہ روس اور بیلاروس کے کھلاڑیوں کو اپنے پرچم تلے کھیلوں میں شرکت کی اجازت ملنی چاہیے۔آئی بی اے نے گزشتہ سال 24 فروری کو روس کے یوکرین پر حملے کے بعد بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی ) کی گائیڈلائنز کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

باکسر شہیر آفریدی نے ایشین کانٹیننٹل کی ٹائٹل فائٹ جیت لی

سندھ پولیس ریپڈ رسپانس فورس کے باکسر شہیر آفریدی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔انہوں نے ورلڈ باکسنگ کونسل کے تحت ہونے والی ایشین کانٹیننٹل کی ٹائٹل فائٹ جیت لی۔     پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے تھائی باکسر کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ تھائی باکسر سامپوتھ سیسا اپنے اعزاز کا دفاع نہ کرسکے۔ شہیر ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخواکے کک باکسنگ کھلاڑی خلیل الرحمن کا پشاور پہنچے پر شاندار استقبال کیاگیا

ایران میں منعقدہ انٹرنیشنل کک باکسنگ چمپین شپ میں شاندارپرفارمنس دکھانے والے کھلاڑی خلیل الرحمن کے ہشاور پہنچنے پر صوبائی ایسوسی ایشن نے پرتپاک استقبال کیا اور ایسوسی ایشن کے صدر میاں وحید شاہ اور سیکرٹری نعمت گل نے پھولوں کے ہار پہنائے ۔ خلیل الرحمن کو بس ٹرمینل سے جلوس کی شکل میں صدر میاں وحید شاہ کے دفتر ...

مزید پڑھیں »

ایران میں منعقدہ انٹرنیشنل کک باکسنگ چمپئن شپ میں پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

پشاور (سپورٹس رپورٹر) ہمسایہ ملک ایران میں منعقدہ انٹر نیشنل کک باکسنگ چمپین شپ میں قومی ٹیم نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ ایران نے پہلی ،افغانستان نے دوسری اور ترکی نے چوتھی پوزیشن جیت لی۔ اس ایونٹ میں 10 ممالک نے حصہ لیا ۔ ایران میں کھیلی جانیوالی انٹر نیشنل کک باکسنگ چمپین شپ ...

مزید پڑھیں »

باکسر عثمان وزیر نے پاکستان کے لیے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی

ڈبلیو بی او یوتھ ورلڈ چیمپئن باکسر عثمان وزیر نے پاکستان کے لیے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی۔دبئی میں عثمان وزیر یوتھ ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب رہے۔ٹائٹل فائٹ میں عثمان وزیر نے تھائی لینڈ کے باکسر کرونگ کلنگ کو شکست دی۔     دبئی میں 10 راؤنڈ پر مشتمل ٹائٹل فائٹ کے ساتویں راؤنڈ میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی باکسر عثمان وزیر کا تھائی باکسر کرونگ کلنگ سے ٹکرائو

پاکستان کی تاریخ کے پہلے ورلڈ یوتھ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر اپنی 10 ویں انٹر نیشنل فائٹ آج دبئی میں لڑیں گے جس میں وہ تھائی لینڈ کے باکسر کے خلاف اپنے ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کریں گے ۔اس سے قبل بھی عثمان وزیر اسی تھائی حریف سے فائٹ کر چکے ہیں ،ایشین ٹائٹل فائٹ میں تھائی باکسر عثمان وزیر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!