باکسنگ

نیشنل گیمز’باکسنگ کی خواتین ٹیم کو خیبر پختونخواہ کیساتھ جانے کا موقع نہیں ملا

  ڈیپارٹمنٹ سے وابستہ باکسنگ کی خواتین ٹیم کو خیبر پختونخواہ کیساتھ جانے کا موقع نہیں ملا ، تریاسی کی جگہ چھیاسی کھلاڑی چلے گئے ، تین اضافی افراد کون لیکر گیا ، کسی کو پتہ بھی نہیں ، کم وقت کے باعث گاڑیاں بھیج دی گئی ۔پشاور…نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخواہ کی ٹیموں کی روانگی کے موقع پر ان ...

مزید پڑھیں »

تیمور خان نے حریف باکسر کو دوسرے ہی راؤنڈ میں زمین بوس کر دیا۔

  پاکستانی ناقابل شکست باکسر تیمور خان نے بینکاک میں سبز ہلالی پرچم سر بلند کر دیا۔ تیمور خان نے حریف باکسر کو دوسرے ہی راؤنڈ میں زمین بوس کر دیا۔ تیمور خان پاکستان کا پہلا ایشین چیمپئن کا اعزاز حاصل کرنے کے بعد، پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے پاکستان کا پہلا ورلڈ باکسنگ کونسل ( WBC ) کانٹینٹل ہیوی ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل لیبر ڈے باکسنگ ٹورنامنٹ پیر یکم مئی کو لیاری میں منعقد ہوگا .

  انٹرنیشنل لیبر ڈے باکسنگ ٹورنامنٹ پیر یکم مئی کو لیاری میں منعقد ہوگا اسی ٹورنامنٹ کے دوران نیشنل گیمز کوئٹہ کے لیئے سندھ باکسنگ ٹیم کا انتخاب کیا جائے گا.   کراچی (اسپورٹس نیوز)کراچی ڈویژن باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے ایک روزہ انٹرنیشنل لیبر ڈے باکسنگ ٹورنامنٹ 2023 کے مقابلے پیر ...

مزید پڑھیں »

باکسنگ ٹرائلز کا اعلان کردیا گیا

  باکسنگ ٹرائلز کا اعلان کردیا گیا پشاور ۔رمضان کو مدِنظر رکھتے ہوٸے پشاور ڈویژن باکسنگ ٹیم کے سلیکشن کے لٸے ٹراٸلز موIرخہ 18 سے 19 اپریل 2023 کو رات 10 بجے سے 2 بجے تک ہونگے جبکہ خیبرپختونخواہ کے ٹیم سلیکشن کے لٸے ٹراٸلز عید کے بعد مورخہ 26 سے 27 اپریل 2023 کو صبح 8 بجے سے رات ...

مزید پڑھیں »

باکسر علی رضا نے آذربائیجان ایشین چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔

27 سالہ باکسر علی رضا بٹ نے آذربائیجان ایشین چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔   تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے نوجوان باکسر علی رضا بٹ نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں کھیلے گئے فائنل میں آذربائیجان کے کھلاڑی کامران کو دوسرے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا۔ ایشین چیمپئن شپ میں آذربائیجان، جارجیا اور ترکی ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز 5 مئی سے 23 مئی تک کوٸٹہ میں منعقد ہوگی

  کوٸٹہ میں 2004 کے بعد نیشنل گیمز کے انعقاد کے حوالے سے پریس کانفرنس 34ویں نیشنل گیمز 5 مئی سے 23 مئی تک شیڈول، 34 مختلف کھیلوں کے مقابلوں کے ساتھ چار نمائشی کھیلوں کے مقابلے بھی شامل صوبائی حکومت نے دس کروڑ روپے وینیوز کی تیاری اور چار سو ملین روپے گیمز کے انعقاد کیلٸے مختص کٸے ہے ...

مزید پڑھیں »

باکسر عامر خان پر 2 سال کی پابندی عائد

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پر ممنوعہ ادویات کے استعمال کے باعث 2 سال کی پابندی عائد کردی گئی۔   غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی اینٹی ڈوپنگ نے ایک بیان میں کہا کہ فروری 2022 میں کیل بروک کے خلاف باکسر عامر خان کے یورین سیمپل لیا گیا تھا جس میں اوسٹارین دوا کے ...

مزید پڑھیں »

عبداللہ رند نے گولڈ میڈل جیت کر اپنے صوبہ بلوچستان کے نام کردیا ۔

عبداللہ رند نے گولڈ میڈل جیت کر اپنے صوبہ بلوچستان کے نام کردیا ۔ بلوچستان کے کسی بھی شعبے میں باصلاحیت نوجوانوں کی کمی نہیں ہیں بس انہیں سپورٹ کرنے والا کوئی نہیں ہے اسپورٹس کی دنیا سے وابستہ ایک نوجوان سابق انٹرنیشنل کھلاڑی عبداللہ رند جو کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ عبداللہ رند نے باکسنگ کا آغاز 18سال کی ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ، بھارت کی دو خاتون باکسرز نے طلائی تمغے جیت لئے

بھارت کی خاتون باکسر نگہت زرین نے نئی دہلی میں جاری ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ میں دو مرتبہ کی ایشین چیمپئن ویت نام کی کھلاڑی گیوین تھائی تھام کو شکست دیکر طلائی تمغہ جیت لیا ہے، نگہت زرین بھارت کی دوسری کھلاڑی ہیں جنہوں نے ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ میں دوسری مرتبہ طلائی تمغہ جیتا ہے     اس سے ...

مزید پڑھیں »

برطانوی باکسر موسیٰ نے حریف کو صرف 35 منٹ میں ناٹ آئوٹ کردیا

نوجوان برطانوی باکسر موسیٰ ایتوما نے صرف35 سکینڈ میں اپنے حریف ارجنٹائن کے باکسر رامون ابارا کو ناٹ آئوٹ کردیا ، اٹھارہ سالہ موسیٰ کم عمر ترین ہیوی ویٹ باکسر کا اعزاز حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں، اس وقت یہ ریکارڈ سابق ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائی سن کے پاس ہے جنہوں نے صرف بیس سال کی عمر میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!