پاکستانی کوہ پیما خاتون نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی اناپورنا کو سر کرنے والی پہلی پاکستانی بن گئیں جبکہ شہروز کاشف دنیا کی 11 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر کوہ پیما بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کوہ پیما خاتون نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ نائلہ کیانی نے نیپال کی 8 ہزار ...
مزید پڑھیں »