سالانہ KBC افطار روینگ ریگاٹا ایونٹ کراچی
سالانہ KBC افطار روہنگ ریگاٹا (Rowing Regatta) میں کراچی بھر سے 150 سو سے زائد بوائز اینڈ گرلز کی بڑی تعداد نے جوش و خروش سے حصہ لیا۔ بوٹ آف کپٹن، عارف اکرام۔ اس طرح کے ایونٹ ھم ھر سال کراتے ہے۔۔ اس سال ھم نے انٹرنیشنل انٹر اسکول Rowing Regatta بڑی کامیابی کے ساتھ اورگانیز کیا۔ ہیڈ کوچ ...
مزید پڑھیں »