دیگر سپورٹس

سپیشل کھلاڑیوں کیلئے منعقد ہونیوالی مقابلوں کے حوالے سے اجلاس ؛ کمیٹی قائم

سپیشل کھلاڑیوں کیلئے منعقد ہونیوالی مقابلوں کے حوالے سے اجلاس آج ہوگا سال 2024 کی پہلی سہ ماہی میں ہونیوالے سپیشل افراد کے ان مقابلوں کو آرگنائز کرنے کیلئے ڈی جی سپورٹس خیبر پختونخواہ نے کمیٹی قائم کردی ہے کھیلوں کے یہ مقابلے اس ماہ ہونے ہیں تاہم حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ،ڈی جی سپورٹس کی ہدایت ...

مزید پڑھیں »

اینکر نے اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی ٹرانسفر کی پالیسی اور پلیئر کٹ کی عادات پر تنقید کی

اینکر نے اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی ٹرانسفر کی پالیسی اور پلیئر کٹ کی عادات پر تنقید کی مسرت اللہ جان پاکستان سپورٹس بورڈ اور کوچنگ سنٹر میں جاری والی بال انٹر ریجنل چیمپئن شپ کے ایونٹس کے حیران کن موڑ میں، اینکر نے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی ٹرانسفر پالیسی پر تنقیدی موقف اختیار کیا۔ عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے، اینکر ...

مزید پڑھیں »

دینی مدراس پیغام امن کھیلوں کےذریعے پھیلا رہے ہیں ; امیدوار قومی اسمبلی اصغرعلی مبارک

  دینی مدراس پیغام امن کھیلوں کےذریعے پھیلا رہے ہیں ; امیدوار قومی اسمبلی اصغرعلی مبارک راولپنڈی ; کھیلوں کے ذریعے امن کا پیغام پھیلایا جاسکتا ھے دینی مدارس کے ذریعے امن کاپیغام دیا جارہاہے خوشی ہےکہ آج کا طالب علم تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ صحت مند سرگرمیوں میں بھی حصہ لے رہے ہیں صحت مند دماغ کے لئے ...

مزید پڑھیں »

دارالعلوم کراچی کے اسکول حرا فاؤنڈیشن اسکول کیمپس میں اسلامک اسکولز اسپورٹس سوسائٹی کا اغاز ہوگیا

  دارالعلوم کراچی کے اسکول حرا فاؤنڈیشن اسکول کیمپس میں اسلامک اسکولز اسپورٹس سوسائٹی کا اغاز ہوگیا۔ آفتاب احمد خان کرکٹ اور فٹبال میں حرا فاؤنڈیشن اسکول کیمپس نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔منصور احمد اسپورٹس کوارڈینیٹر کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ٹورنامنٹ میں تمام اسلامک اسکولز کو شامل کیا گیا ہے یہ سوسائٹی پاکستان کے شہر کراچی میں پہلی بار ...

مزید پڑھیں »

16ویں نیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 3 جنوری سے راولپنڈی میں شروع ہو گی۔

  16 ویں نیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 3 جنوری سے راولپنڈی میں شروع ہو گی۔ اسلام آباد ( نوازگوھر) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام 16 ویں نیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 3 جنوری سے لیزر سٹی بائولنگ کلب، جناح پارک، راولپنڈی میں شروع ہو گی۔ گزشتہ روز پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر ...

مزید پڑھیں »

ایڈو کیئر اکیڈمی نے پہلی اسٹوڈنٹس گرلز کھو کھو چیمپئن شپ جیت لی ۔”

ایڈو کیئر اکیڈمی نے پہلی اسٹوڈنٹس گرلز کھو کھو چیمپئن شپ جیت لی ۔” مہمان خصوصی میڈم اسماء علی شاہ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔ کراچی:(اسپورٹس رپورٹر) ایڈوکیئر اکیڈمی نے فائنل میں المصطفی اکیڈمی کو شکست دے کر پہلی اسٹوڈنٹس گرلز کھو کھو چیمپئن شپ جیت لی ۔ گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج النور کے زیر اہتمام اور سندھ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عارف حسن کا استعفیٰ منظور.

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس میں صدر سید عارف حسن کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا سابق آئی جی پولیس سید عابد قادری پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے قائم مقام صدر بن گئے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس میں 25 افراد نے شرکت کی جن میں سے 23 ارکان نے استعفیٰ کی منظوری کے حق ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ ، ہراسمنٹ کمیٹی تاحال نہیں بنائی جاسکی.

  خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ ، ہراسمنٹ کمیٹی تاحال نہیں بنائی جاسکی مسرت اللہ جان دو سال قبل جاری کی جانیوالی ہدایت اور پشاور میں خیبر پختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں سیکڑوں خواتین کام کرنے اور کھیل کھیلنے کے باوجود، صوبائی ادارے نے خواتین اور کھلاڑیوں کے خلاف ہراساں کیے جانے سے متعلق شکایات کے ازالے کے لیے ابھی تک ایک کمیٹی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ڈبلیو ایف اور سجاس کی کراچی پریس کلب کے انتخابات میں کامیابی پر نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

  پی ایس ڈبلیو ایف اور سجاس کی کراچی پریس کلب کے انتخابات میں کامیابی اور مسلسل چودہویں بار کلین سوئپ کرنے پر نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد ثابت ہوگیا کلب کے ممبران کی اکثریت کا اعتماد دی دی ڈیموکریٹکس پینل کو حاصل ہے، پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن سال 2023 کے دوران نو منتخب صدر سعید سربازی ،سکریٹری شعیب احمد ...

مزید پڑھیں »

جنرل (ر) عارف حسن نے پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کی صدارت کیوں چھوڑی ؟

  پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی اے او) کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن 19 سال بعد عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن نے خرابی صحت کی وجہ سے عہدہ چھوڑا اور جیو نیوز سے گفتگو میں فیصلے کی تصدیق کردی۔ انہوں نے خط کے متن میں کہا ہے کہ خرابی صحت کی وجہ سے پی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!