سجاس کا بڑا فیصلہ جنرل کونسل نے انتخابات کی مدت چار سال سے کم کرکے دو سال کرنے کی توثیق کردی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کا سالانہ جنرل کونسل برائے سال 20-2019 کا انعقاد صدر آصف خان کی صدارت میں کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کی اکیڈمی میں ہوا، اجلاس میں سجاس کے پیٹرنز ڈاکٹر فرحان عیسیٰ، خواجہ احمد مستقیم سمیت عہدیداروں، مجلس عاملہ اور ممبران نے بڑی تعداد میں شرکت کی، اجلاس میں سیکریٹری اصغر ...
مزید پڑھیں »