پیرا سپورٹس

اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں شرکت کے لیے پاکستانی دستہ جرمنی کے شہر برلن پہنچ گیا

    اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں شرکت کے لیے پاکستانی دستہ جرمنی کے شہر برلن پہنچ گیا، جہاں ورلڈگیمز آرگنائزنگ کمیٹی کے عہدیداران نے پاکستانی دستے کا شانداراستقبال کیا۔ واضح رہے کہ17 تا 25 جون کھیلے جانے والے ان گیمز میں 190 ممالک کے 7 ہزار ایتھلیٹس اپنے یونیفائڈ پارٹنرز کے ہمراہ حصہ لیں گے۔ میگا ایونٹ میں 36 ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل چلڈرن اولمپکس فیسٹیول 2023 کا پشاور میں کامیاب انعقاد۔

    اسپیشل چلڈرن اولمپکس فیسٹیول 2023 کا پشاور میں کامیاب انعقاد۔ سپورٹس فیسٹول کا افتتاح کمشنر پشاور محمد زبیر خان نے کیا۔   پشاور (امجد خان)ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس اور ضلعی انتظامیہ پشاورکے زیر اہتمام مختلف خصوصیات کے حامل بچوں کے لئے سپورٹس فیسٹول کا انعقاد کیا گیا۔جس کو اسپیشل چلڈرن اولمپکس 2023 کا نام دیا گیا فیسٹیول طہماس خان ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں شرکت کرنے والے پاکستانی دستے  کے اعزاز میں جرمن  قونصل  خانے میں  تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ 

  جرمنی کے دارالحکومت برلن میں آئندہ ماہ ہونے والے اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں شرکت کرنے والے پاکستانی دستے  کے اعزاز میں جرمن  قونصل  خانے میں  تقریب کا انعقاد کیا گیا۔  17 سے  25 جون تک منعقد ہونے والے ان گیمز میں دنیا بھر  سے ساڑھے 7 ہزار  خصوصی کھلاڑی شرکت کریں گے۔   تقریب میں  چیف سیکریٹری سندھ ...

مزید پڑھیں »

پی او اے اور ایس او پی نے "کھیلوں کے ذریعے امن” کا عالمی دن منایا

کراچی۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) اور اقوام متحدہ کے تحت ہرسال اپریل کے پہلے ہفتے میں منائے جانے والے "پیس تھرواسپورٹس ڈے” کے موقع پراسکواش لیجنڈ اور سابق عالمی چیمپئین جہانگیرخان نے کہا ہے کہ کھیل قیام امن اور مفاہمت کا ایک اہم ذریعہ ہے کھیلوں کے ذریعے مختلف ثقافتوں، مذاہب، قومیتوں اور زبانیں بولنے والوں کو ایک ...

مزید پڑھیں »

نیشنل پیرالمپک گیمز میں خیبرپختونخواکھلاڑیوں کی شاندار پرفارمنس،دوگولڈ،ایک سلورمیڈل جیتنےمیں کامیاب

پشاور (سپورٹس رپورٹر) نیشنل پیرالمپک گیمزمیں خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل پیش کرکے صوبے کانام روشن کرنے میں کامیاب ہوئے۔ ٹیبل ٹینس کھلاڑیوں ابراہیم نے گولڈ،عبداللہ نے سلوراوربیڈمنٹن کےضیاء نے گولڈ۔میڈلز اپنے سینے پر سجھائے۔پاکستان پیرالمپک کمیٹی کے زیر اہتمام فیصل آباد میں ہونیوالے نیشنل پیرالمپک گیمز میں ملک کے چاروں صوبوں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا ، ...

مزید پڑھیں »

فیصل آباد میں منعقدہ تیسری بین الصوبائی چک بال چمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخوا ٹیم کا اعلان کردیا گیا

تیسری بین الصوبائی چک بال چمپئن شپ 13 تا 16 مارچ تک فیصل آباد میں کھیلی جائے گی ۔ خیبر پختونخوا کی ٹیم بھر پور تیاریوں کیساتھ شرکت کرے گی ۔ جسکے لئے صوبائی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ۔ خیبر پختونخوا چک بال ایسوسی ایٹسن کے صدر حاجی محمد اقبال اور سیکرٹری جنرل عبد الرشید ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپکس پاکستان کے تحت 8 ویں ایس او پی لیکسن انویسٹمنٹ یونیفائیڈ میراتھن کاانعقاد

اسپیشل اولمپکس پاکستان کے تحت 8ویں ایس او پی لیکسن انویسٹمنٹ یونیفائیڈ میراتھن کاانعقاد ڈی ایچ اے فیز8 پر ساحل سمندر کے قریب ہوا جس میں 21 کلو میٹر کی میراتھن،10اور 5 کلو میٹر کی ریس اور 1کلو میٹر کی یونیفائیڈ واک میں اسپیشل بچوں سمیت مرد، خواتین،، معمر افراد، فنکار،کھلاڑی، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات، ...

مزید پڑھیں »

ضم قبائلی اضلاع سپورٹس فیسٹول کل 7 دسمبر سے شروع ہوگا ،تمام ٹیمیں پشاور پہنچ گئیں

ضم قبائلی اضلاع سپورٹس فیسٹول کل 7 دسمبر سے شروع ہوگا ،تمام ٹیمیں پشاور پہنچ گئیںکھلاڑیوں میں سامان اور ٹی اے ڈی اے فراہمی کا عمل مکمل ، تین ہزار سے زائد ایتھلیٹس شرکت کررہے ہیںپشاور( سپورٹس رپورٹر)ضم قبائلی اضلاع سپورٹس فیسٹول کیلئے انتظامات مکمل ٹیمیںپشاور سپورٹس کمپلیکس پہنچ گئیں،باضابط افتتاح کل ہوگا ،کھلاڑیوں میں سامان اور ٹی اے ڈی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل سپیشل گیمز برائے خصوصی افرادی ایتھلیٹکس مقابلے اختتام پذیر

پشاور (نواز گوھر )ویل چئیر ریس کے 100میٹر ریس مردان کے شکیل نے جیتی جبکہ مردان کے ہی شیر خان دوسرے نمبر پر رہے۔خواتین کی ریس میں اسلام آباد کی اقرا نے کامیابی حاصل کی ۔اور سونے کے تمغے کی حقدار ٹہری ۔ایبٹ آباد کی زینب نے چاندی کا میڈل جیتا۔ سی پی ون ریس گلگت بلتستان کے ذوہیب نے ...

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت کا حیدر علی کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان

ٹوکیو پیرا لمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کرنے والے حیدرعلی کے لیے پنجاب حکومت نے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا ہے۔وزیرکھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ٹوکیو پیرالمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر حیدر علی نےپوری قوم کاسرفخرسےبلند کردیا ہےاس کارنامے پر محکمہ کھیل پنجاب کی طرف ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!