فٹ بال

پاکستان فٹبال کے مسائل اور ان کا حل ‘

  پیارے پاکستان فٹ بال کمیونٹی، میں آپ سب کو مخاطب کرنا چاہتا ہوں اور ہمارے فٹ بال کی موجودہ حالت اور ہم جن چیلنجوں کا سامنا کر رہے ہیں ان پر اپنے خیالات کا اظہار کرنا چاہتا ہوں۔ گزشتہ آٹھ سالوں میں، ہم اپنے فٹ بال کو صحیح راستے پر واپس لانے کے لیے انتھک محنت کر رہے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

فیفا رینکنگ ; پاکستانی فٹبال ٹیم 195 ویں سے 201 ویں  پوزیشن پر آگئی ہے

  پاکستانی فٹبال ٹیم کی شکستوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے ، جس کی وجہ سے قومی ٹیم کی رینکنگ میں مزید تنزلی ہوئی ہے۔   مسلسل شکستوں کے باعث قومی فٹبال ٹیم کی رینکنگ میں6 درجے تنزلی ہوئی ہے ، قومی ٹیم 195 ویں سے 201 ویں  پوزیشن پر آگئی ہے، فیفا رینکنگ میں صرف دس ٹیمیوں پاکستان سے ...

مزید پڑھیں »

ساف فٹبال چیمپئن شپ ; پاکستانی ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں ایک بھی گول نہیں کرسکی۔ 

   قومی فٹبال ٹیم کو بھارت میں کھیلے جانیوالے ساف فٹبال چیمپئن شپ کے آخری میچ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔   پاکستان فٹبال ٹیم کو تیسرے اور آخری میچ میں نیپال کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ، نیپال نے پاکستان میں  1-0 سے شکست دی، فیصلہ کن گول 80ویں منٹ میں نیپال ...

مزید پڑھیں »

فیفا کلب ورلڈکپ 2023 ; سعودی عرب نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

  رواں سال سعودی عرب میں فیفا کلب ورلڈکپ 2023 کھیلا جانا ہے جس کی میزبانی کے لیے سعودی عرب نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔   فیفا نے رواں سال فروری میں ایک اجلاس میں سعودی عرب کو فیفا کلب ورلڈکپ 2023 کی میزبانی دی تھی، سعودی عرب پہلی مرتبہ فیفا کلب ورلڈکپ 2023 کی میزبانی کرے گا، فیفا ...

مزید پڑھیں »

 مشہور فٹبالر نیمار کو 1ملین ڈالرز کا جرمانہ

  مشہور فٹبالر نیمار کو 1ملین ڈالرز کا جرمانہ ، گھر کی تعمیر بھی رکوا دی گئی ۔ تفصیلات کےمطابق برازیل کے فٹبالر نیمار ریو ڈی جنیرو کوسٹل ٹاؤن میں اپنا عالی شان گھر بنوا رہے ہیں، انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ مشہور فٹبالر اپنے بنگلے کی تعمیر کیلئے ماحولیات قوانین کی خلاف ورزی کر رہے ہیں ، جس کی ...

مزید پڑھیں »

ساف فٹبال چیمپئین شپ ; بھارت نے نیپال کو شکست دیکر کے سیمی فائنل پہنچ گیا

  بنگلور کے سری کانتیراوا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے نیپال کو 0-2 سے شکست دی   تاہم آن فیلڈ ماحول اسوقت گرم ہوگیا جب 64 ویں منٹ میں بھارتی کھلاڑی راہول بھیکے اور نیپالی پلئیر نے ہیڈر کیلئے بال کا انتظار کررہے تھے، اس پر راہول بھیکے نے مخالف ٹیم کے پلئیر پر الزام لگایا کہ ...

مزید پڑھیں »

 پاکستانی فٹ بال ٹیم ساف چیمپئن شپ سے باہر ہوگئی ہے ۔ 

     پاکستانی فٹ بال ٹیم کویت سے شکست کے بعد ساف  چیمپئن شپ سے باہر ہوگئی ہے ۔    بھارتی شہر بنگلورو میں کھیلے گئے گروپ اے کے اہم میچ میں کویت نے پاکستان میں 4کے مقابلے میں صفر گول سےشکست دے دی ، کویت نے ٹیم کھیل کے شروع سے ہی پاکستان پر حاوی رہی ۔   دسویں ...

مزید پڑھیں »

ساف چیمپئن شپ ; بھارت نے پاکستان کو 0-4 سے شکست دے دی۔

  ساف چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں  بھارت نے پاکستان کو 0-4 سے شکست دے دی۔بنگلورو میں ہونے والے میچ میں بھارت کے سنیل چھیتری نے پاکستان کے خلاف ہیٹ ٹرک کی۔   بھارت کاچوتھا گول اوڈانٹا سنگھ نے81 ویں منٹ میں سکورکیا۔ پاکستانی کھلاڑی میچ میں کوئی گول نہ کرسکے۔بنگلورو میں ہونے والا پاک بھارت مقابلہ شاندار انداز ...

مزید پڑھیں »

ضلع مہمند، حلیمزئی ٹیلنٹ فٹ بال ٹورنامنٹ کسئی کلب نے جیت لیا۔

    ضلع مہمند، حلیمزئی ٹیلنٹ فٹ بال ٹورنامنٹ کسئی کلب نے جیت لیا۔   فائنل میچ کے دوسرے ہاف میں کسئی کلب نے مسلسل تین گول کرکے غلنئی کلب کوہرادیا۔ مقامی عمائدین نے انعامات تقسیم کئے۔   تفصیلات کے مطابق قبائیلی ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی میں سی سی اے اور مقامی کھلاڑیوں نے اپنی مددآپ کے تحت حلیمزئی ٹیلنٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال ٹیم کو بھارت میں ہونے والی ساف چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے ماریشیس سے ویزے جاری کردئیے ۔

     ماریشیس میں موجود بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان فٹبال ٹیم کو ویزے جاری کردئیے،   پاکستان فٹبال ٹیم دستیاب فلائیٹ سے بھارت روانہ ہوگی، پاکستان فٹبال ٹیم ساف چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے بھارت روانہ ہوگی۔   پاکستان فٹبال ٹیم نے دو مرتبہ بھارت جانے کے لئے ائیر ٹکٹ بکنگ کینسل کروائی تھی، پاکستان ٹیم ماریشس سے ...

مزید پڑھیں »