پاکستان فٹبال ٹیم کو بھارت میں ہونے والی ساف چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے ماریشیس سے ویزے جاری کردئیے ۔

 

 

 ماریشیس میں موجود بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان فٹبال ٹیم کو ویزے جاری کردئیے،

 

پاکستان فٹبال ٹیم دستیاب فلائیٹ سے بھارت روانہ ہوگی، پاکستان فٹبال ٹیم ساف چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے بھارت روانہ ہوگی۔

 

پاکستان فٹبال ٹیم نے دو مرتبہ بھارت جانے کے لئے ائیر ٹکٹ بکنگ کینسل کروائی تھی،

پاکستان ٹیم ماریشس سے چار ملکی ٹورنامنٹ کھیلنے کے بعد دستیاب فلائیٹ سے بھارت کے شہر بنگلور جائے گی،

ساف چیمپئن شپ 21 جون سے شروع ہوگی، پاکستان فٹبال ٹیم افتتاحی میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 21 جون کو کھیلے گی۔

 

 

error: Content is protected !!