فٹ بال

آل خیبر پختون خواہ انٹرڈویژن فٹسال چمپئن شپ، پشاور ڈویژن فاتح قرار

پشاور(سپورٹس رپورٹر)آل خیبر پختون خواہ انٹرڈویژن فٹسال چمپئن شپ پشاور میں اختتام پذیر ۔ فائنل میچ میں پشاور ڈویژن نے یکطرفہ مقابلے کے بعد مالاکنڈ ڈویژن کو 0 ۔ 4 سے شکست دے دی ۔ آل خیبر پختون خواہ انٹرڈویژن فٹسال چمپئن شپ پی ایس پی کوچنگ سینٹر جمنازیم ہال قیوم سٹیڈیم پشاور میں کھیلی گئی جس میں پشاور،ضلع خیبر،دیر،مردان،ڈی ...

مزید پڑھیں »

یکجہتی کشمیرفٹبال‘ کورنگی جیم خانہ اور گرین مجاہد کی سیمی فائنل کھیلنے کی راہ ہموار

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کورنگی جیم خانہ اور گرین مجاہد ڈالمیا نے بالترتیب الشہباز کورنگی کو 0-1اور گلشن اسپورٹس کو1-4سے شکست دے کر آل کراچی یکجہتی کشمیر اینڈ شہدائے افواج پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ کورنگی جیم خانہ کا واحد گول انیل انصاری جبکہ گرین مجاہد کے لیے صابر نے 2جبکہ شاہزیب اور جہانزیب نے ایک ایک ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی رینجرز اور لیثر لیگز کاکھیلوں کے فروغ کیلئے مشترکہ عزم

کراچی (ریاض احمد) ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز (سندھ) میجر جنرل عمر احمد بخاری نے بحیثیت مہمان خصوصی رینجرز اورلیثر لیگز کے ساتھ مل کر نہ صرف فٹ بال بلکہ باکسنگ کو بھی فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔مہمان خصوصی پیپلز اسٹیڈیم لیاری پرمنعقدہ ’’رینجرز شکریہ جناح باکسنگ چیمپین شپ 2019 ‘‘کی اختتامی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔اس موقع پر ...

مزید پڑھیں »

رونالڈو کا حیران کن گول،ویڈیو دیکھیں

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور شاہکار گول اسکور کرکے حریف ٹیم کو حیران کردیا۔سیری اے فٹبال لیگ کے ایک میچ میں یووینٹس کلب کی طرف سے کھیلتے ہوئے پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے ڈیڑھ سیکنڈ تک ہوا میں معلق رہتے ہوئے حریف سیمپڈوریا کے خلاف ہیڈر پر غیرمعمولی گول اسکور کیا۔میچ میں رونالڈو کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

یکجہتی کشمیر فٹبال‘ امتیاز اسپورٹس اور گلشن اسپورٹس کی کوارٹر فائنل میں رسائی یقینی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ اسپورٹس بورڈ اور کورنگی جیم خانہ کے اشتراک سے جاری یکجہتی کشمیر و شہدائے افواج پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ میں امتیاز اسپورٹس اور گلشن اسپورٹس نے حریف ٹیموں کو شکست دے کرمیزبان کورنگی جیم خانہ، شیریں جناح شاہین، ملیر مجاہد اور گرین مجاہد کے ہمراہ کوارٹر فائنل میں اپنی نشست کو محفوظ بنالیا۔ کورنگی جیم خانہ فٹبال ...

مزید پڑھیں »

پشاور کمبائنڈ ایف سی نے یوفون خیبرپختونخوا چیمپیئن شپ جیت لی

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) یوفون خیبرپختونخوا فٹبال چیمپیئن شپ کا فائنل پشاور کمبائنڈ ایف سی اور ڈی ایف اے چترال کے درمیان پشاور کے طہماس خان اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ اس ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں دونوں ٹیموں نے بھرپور کھیل کا مظاہرہ کیا تاہم میچ کے اختتام تک کوئی ٹیم گول اسکور نہ کرسکی۔ کھیل کا وقت ختم ہونے پر ...

مزید پڑھیں »

یوفون خیبرپختونخوا فٹبال کپ کا سپر آٹھ مرحلہ کامیابی سے اختتام پذیر

پشاور(آن لائن)یوفون خیبرپختونخوا فٹبال کپ کا سپر آٹھ مرحلہ کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپر آٹھ مرحلے میں کامیاب ٹیموں ڈی ایف اے گرین ایف سی کوہاٹ، پشاور کمبائنڈ ایف سی، ڈی ایف اے چترال ایف سی اور ڈی ایف اے صوابی ایف سی نے سیمی فائنلز میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ اس ٹورنامنٹ کا فائنل ...

مزید پڑھیں »

ہیپی ہوم اسکولنگ سسٹم گلشن برانچ میں لیثرلیگز کے مقابلوں کا انعقادہوگیا

کراچی (سپورٹس رپورٹر) لیثرلیگز اور ہیپی یوم اسکولنگ سسٹم کے مشترکہ تعاون سے ہیپی ہوم اسکول گلشن برانچ کی 8ٹیموں پر مشتمل6اے سائیڈ لیگز کے میچز شروع ہوگئے۔ ہر ٹیم ایک دوسرے کے ساتھ باہم مقابل ہوگی۔ افتتاحی روز ہونے والے میچوں سے قبل 8ٹیموں کو لائن اپ کرایا گیا اور پرنسپل مس نادیہ سے شریک کھلاڑیوں کابحیثیت مہمان خصوصی ...

مزید پڑھیں »

مقدس نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ کوالیفائر کی ٹاپ سکورر بن گئیں

کراچی (ریاض احمد) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام 12ویں نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ کوالیفائرکے کراچی سینٹر کا اختتام ہوگیا۔ آخری میچ کے گروپ 3میں کھیلے گئے میچ میں محسن گیلانی وومین ایف سی نے سندھ کی ٹیم کے ساتھ کوئی رعایت نہ کی اور1-8کی واضح کامیابی کے ساتھ ایونٹ میں اپنی دوسری کامیابی حاصل کی۔ فاتح ٹیم کی ...

مزید پڑھیں »

کراچی ککرز اورجافاکو نیشنل چمپئن شپ کے فائنل راؤنڈ کا ٹکٹ مل گیا

کراچی (ریاض احمد) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام کراچی سینٹر پر جاری 12ویں نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ (کوالیفائر) میں آج کھیلے گئے میچوں میں کراچی ککرز نے سندھ کو 0-10اور جافا وومین ایف سی نے کراچی وومین ایف سی کو 0-2سے شکست دے کر اسلام آباد میں کھیلے جانے والے فائنل راؤنڈ کا ٹکٹ حاصل کرلیا۔ کراچی یونائیٹڈ ...

مزید پڑھیں »