آسڑیلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، سوئس کھلاڑی اسٹیناس واورینکا اور پیٹرا کویٹووا شکست
میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ )سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کے تیسرے دن سربیا کے نوواک جوکووچ، میلوس راؤنک، ڈومینک تھائم اور امریکا کی سرینا ولیمز اپنے اپنے میچز جیت کر اگلے مرحلے میں پہنچ گئے جبکہ سوئس کھلاڑی اسٹیناس واورینکا اور پیٹرا کویٹووا شکست کھا کر ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ٹورنامنٹ کے تیسرے روز سربیا کے نوواک جوکووچ نے ...
مزید پڑھیں »