پاکستان کرکٹ بورڈ نے عالیہ رشید کو ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر کردیا.
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینئر اسپورٹس جرنلسٹ عالیہ رشید کو ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر کردیا۔ عالیہ رشید پی سی بی میں میڈیا ہیڈ کے طور پر کام کرنے والی پہلی خاتون ڈائریکٹر ہیں عالیہ رشید کو یہ ذمہ داری عمر فاروق کالسن کی جگہ سونپی گئی ہےعمر فاروق کالسن بدستور میڈیا کنسلٹنٹ کام کرتے ...
مزید پڑھیں »