کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ ذاکر ملک کی انتہائ جارحا نہ ناقابل شکست سینچری 159رنز۔ ٹنگر اسٹارز کی مسلسل چوتھی فتح۔
کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ ذاکر ملک کی انتہائ جارحا نہ ناقابل شکست سینچری 159رنز۔ ٹنگر اسٹارز کی مسلسل چوتھی فتح۔ فاتح ٹیم نے رکھیا فائٹرز کے 183رنز صرف 5۔9 اوورز میں 1 وکٹ کھو کر حاصل کرلیا۔ سے۔ ذاکر ملک نے گراونڈ پر لگاتار چھکوں کی برسات کردی۔ ذاکر ملک 42 گیندوں پر 21 فلک ...
مزید پڑھیں »