کرکٹ

بنگلہ دیش انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کیلئے پہنچ گئی

بنگلہ دیش انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کیلئے ملتان پہنچ گئی۔بنگلہ دیش انڈر 19 کرکٹ ٹیم ایک چار روزہ تین ون ڈے اور دو ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔میچز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم ملتان میں کھیلے جائیں گے Bangladesh U19 will play a solitary four-day match, three One-Days (45-over) and two T20s 🏏#PAKvBAN pic.twitter.com/jSMoaZxHX7 — Pakistan Cricket ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، افغانستان کا سفر ختم، سری لنکا 6 وکٹوں سے فاتح

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سری لنکا نے افغانستان کو چھ وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا ہے، اس طرح افغانستان کی ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سفر تمام ہو گیا ہے،تفصیلات کے مطابق افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں آٹھ ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کو فارم میں واپس آنے کیلئے ہماری سپورٹ کی ضرورت ہے، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، شاہد آفریدی نے کپتان بابر اعظم کی حالیہ کارکردگی پر تبصرہ کیا ہے۔شاہد آفریدی کی جانب سے بابر اعظم کی حمایت میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا گیا ہے۔شاہد آفریدی کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ دو سے تین برے میچز آپ کو برا کھلاڑی نہیں بنا ...

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی کے کمرے کی ویڈیو لیک ہونے پر معروف شخصیات کی مذمت

سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ہوٹل روم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوئی تو معروف شخصیات اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سامنے آگئے۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ویرات کوہلی نے اپنے ایک نامعلوم مداح کی اس حرکت پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے معروف شخصیات کی پرائیویسی کا احترام کرنے اور اس قسم کی ...

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی اپنے کمرے کی ویڈیو لیک ہونے پر طیش میں آگئے

سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی اپنے ہوٹل روم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہونے پر طیش میں آگئے۔ویرات کوہلی نے اپنے کمرے کی وائرل ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ شائقین اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو دیکھ کر بہت خوش اور ان سے ملنے کے لیے پرجوش ہوتے ہیں اور میں نے ہمیشہ اس چیز کی ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک کی جانب سے سوریا کمار یادیو کی تعریف

پاکستانی آل رائونڈر شعیب ملک نے بھارتی بیٹر سوریا کمار یادو کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ بولرز کے دماغ سے کھیلتے ہیں۔حال ہی میں ایک نجی ٹی کے شو میں تجربے کار پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے بھارتی بیٹر سوریا کمار یادو کی بیٹنگ کے شاندار انداز کے بارے میں بات کی۔شعیب ملک کا کہنا ہے کہ سوریا ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ سکواڈ سڈنی پہنچ گیا

قومی کرکٹ سکواڈ پرتھ سے سڈنی پہنچ گیا ہے۔قومی کرکٹ سکواڈ آج کسی کرکٹ سرگرمی میں حصہ نہیں لے گا۔پاکستانی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں تین نومبر کو جنوبی افریقا کے خلاف میچ کھیلے گی۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ ہم اچھا کھیلنے کی پوری کوشش کر رہے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، لورکن ٹکر کی دھواں دھار اننگز کے باوجود آئرلینڈ کو آسڑیلیا کے ہاتھوں شکست

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں میزبان آسڑیلیا کی ٹیم نے آئرلینڈ کو 42 رنز سے شکست دیدی، آئرلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے آسڑیلیا کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 179 رنز بنائے، آسڑیلیا کی جانب سے کپتان ایرون فنچ نے پانچ چوکوں ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارت کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کی ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنائے، بھارت کی جانب ...

مزید پڑھیں »

وکٹ کرکٹ کیلئے شاندار تھی، شاداب خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے شاداب خان کو تین وکٹیں حاصل کرنے پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا، میڈیا سے گفتگو میں شاداب خان کا کہنا تھا کہ وکٹ کرکٹ میچ کیلئے شاندار تھی اور میری کوشش تھی کہ میں وکٹوں پر ہی گیند کرائوں اس کوشش میں مجھے کامیابی ملی ہے، ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!