20 جولائی, 2023
316 نظارے
ہرارے (سپورٹس رپورٹر) انتظار کی گھڑیاں ختم ، افریقہ کے پہلے ٹی 10 ٹورنامنٹ زیم ایفرو ٹی 10 کا افتتاحی ایڈیشن 20 جولائی (جمعرات) سے زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں شروع ہورہا ہے۔ ٹورنارمنٹ میں شریک 5 ٹیمیں ڈربن قلندرز ہرارے ہریکینز، بلاوایو بریوز، کیپ ٹاؤن سیمپ آرمی اور جوہانسبرگ بفیلوز ہرارے میں اگلے 10 دن ٹرافی کے حصول ...
مزید پڑھیں »
20 جولائی, 2023
297 نظارے
باجوڑ سینئر کرکٹ ٹیم نے خیبر کی ٹیم کو شکست دیکر تاریخی کامیابی حاصل کی باجوڑ سینئر کرکٹ ٹیم نے تاریخ میں پہلی بار خیبر سینئر کرکٹ ٹیم کو ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر (فاٹا ریجن ) کے ٹورنامنٹ میں161 رنز سے شکست دیکر کامیابی اپنے نام کرلی ڈسٹرکٹ خیبر میں واقع جمرود سپورٹس کمپلیکس میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »
19 جولائی, 2023
291 نظارے
انڈیا اے نے پاکستان شاہینز کو ایمرجنگ ایشیا کپ کے میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان شاہینز 48 اوورز میں 205 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ انڈیا اے نے مطلوبہ اسکور 37 ویں اوور میں صرف دو وکٹوں پر پورا کرلیا جس میں سائی سودھرسن کی سنچری نمایاں ہے۔ یہ انڈیا کی مسلسل تیسری کامیابی ہے جبکہ ...
مزید پڑھیں »
19 جولائی, 2023
360 نظارے
ایشیا کپ شیڈول کا اعلان، افتتاحی میچ30 اگست کوپاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور انڈیا کی ٹیمیں 2 ستمبر کو کینڈی میں مدمقابل ہونگی لاہور 19 جولائی، 2023: ایشین کرکٹ کونسل اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے بدھ کے روز مینز او ڈی آئی ایشیا کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کردیا ...
مزید پڑھیں »
19 جولائی, 2023
238 نظارے
ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کراچی کے تین روزہ میچز کے تیسرے اور اخر ی دن زون ایک نے زون تین کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر 9 قیمتی پوائنٹس حاصل کر لئے۔ جبکہ گلبرگ جیم خانہ گراونڈ اور پی سی بی اکیڈمی پر کھیلے گیے میچز ہا رجیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گئے۔ کے سی ...
مزید پڑھیں »
19 جولائی, 2023
314 نظارے
برامپٹن (سپورٹس رپورٹر) کرکٹ شائقین 20 جولائی سے گلوبل ٹی 20 کے آغاز کا بے صبری سے انتظار کررہے ہیں جس میں کئی پاکستانی ستارے بھی چمکتے نظرآئیں گے جس میں ایک وکٹ کیپر محمد رضوان بھی ہیں جنہیں وینکورنائٹس نے اپنی سکواڈ کا حصہ بنایا ہے۔ ٹورنامنٹ سے قبل ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈونووان ملر نے ٹیم کو ...
مزید پڑھیں »
18 جولائی, 2023
289 نظارے
اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیاکپ میں پاکستان کل بھارت کے مدمقابل آئے گا۔ گروپ بی کی دونوں ٹیمیں اپنے ابتدائی دو میچز جیت کر پہلے ہی سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکی ہیں، پاکستان نے اپنے ابتدائی دو میچز میں نیپال اور متحدہ عرب امارات کو شکست دی تھی۔ روایتی حریف ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے ...
مزید پڑھیں »
18 جولائی, 2023
317 نظارے
قومی ویمنز ٹیم دسمبر میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی، دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچزکھیلے جائیں گے۔ پاک نیوزی لینڈ ویمنز ٹی ٹوئنٹی میچز 3، 5 اور 9 دسمبر کو ہوں گے جبکہ خواتین ٹیموں کے درمیان ایک روزہ میچز 12، 15 اور 18 دسمبر کو کھیلے جائیں گے، یہ ...
مزید پڑھیں »
18 جولائی, 2023
332 نظارے
گال میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن پاکستان کی ٹیم 461 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ قومی ٹیم کو سری لنکا کیخلاف پہلی اننگز میں 149 رنز کی برتری حاصل۔سعود شکیل ڈبل سنچری کیساتھ نمایاں۔ قبل ازیں سری لنکا کی ٹیم پہلی اننگز میں 312 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔ کھیل ختم ہونے ...
مزید پڑھیں »
18 جولائی, 2023
335 نظارے
سعود شکیل نے منفرد اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے جاوید میانداد کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ گال میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستانی بلے بازوں نے ذمہ درانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، سعود شکیل نےاننگز میں 18 چوکے لگا کر اپنے کیرئیر کی پہلی ڈبل سنچری مکمل کی۔ شاندار سنگ میل عبور کرنے پر ...
مزید پڑھیں »