کرکٹ

عمر رشید ایشیا کپ کیلئے پاکستانی ٹی کے اسسٹنٹ ٹو بائولنگ کوچ مقرر

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے باؤلنگ کوچ عمر رشید کو ایشیاکپ کے لیے پاکستان مینز ٹیم کے ساتھ اسسٹنٹ ٹو فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ عمر رشید نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولرز کی ڈویلپمنٹ کے لیے کام کیا ہے جبکہ انہوں نے فاسٹ بولر محمد حسنین کی انٹر نیشنل کرکٹ میں واپسی میں بھی مدد کی ...

مزید پڑھیں »

آصف علی نے ایشیا کپ سے متعلق اپنی حکمت عملی بتا دی

پاکستان کے جارح مزاج بلے باز آصف علی نے متحدہ عرب امارات میں ہونے جارہے ایشیا کپ 2022 کے لیے اپنی حکمت عملی بتادی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سوشل میڈیا پر آصف علی کی ٹریننگ کی ویڈیو شیئر کی اور ان سے پریکٹس سے متعلق بات کی۔آصف علی کا کہنا تھا کہ وہ اپنی روزانہ کی پریکٹس کے دوران 100 سے ...

مزید پڑھیں »

نئی عالمی درجہ بندی، بابر اعظم تینوں فارمیٹس میں نمایاں پوزیشن پر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تینوں فارمیٹس میں کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کر دی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم تینوں فارمیٹس میں ٹاپ 3 پوزیشنز میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے۔ون ڈے بیٹرز رینکنگ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق جنوبی افریقہ ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کو آئوٹ کرنے کیلئے خاص گیند کرنا پڑے گی، سٹائرس

نیوزی لینڈ کے سابق سٹار آل رائونڈر سکاٹ سٹائرس نے بھی بابر اعظم کو موجودہ دور کا نمبر ون بیٹر قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیںآئوٹ کرنا بولرز کے لیے بہت مشکل ہوتا ہے۔متحدہ عرب امارات میں کچھ روز بعد شروع ہونے والے ایشیا کپ کے لیے گرین شرٹس بابر اعظم کی قیادت میں یو اے ای میں موجود ہے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان جونیئر لیگ، سر ویون رچرڈز بھی مینٹور مقرر

پاکستان جونیئر لیگ میں لیجنڈری بلے باز سر ویوین رچرڈز کی بطور مینٹور شمولیت جاوید میانداد کیساتھ ویون رچرڈز لیگ کے مینٹور مقرر دونوں عظیم کھلاڑی لیگ کے پلیٹ فارم سے ایک بار پھر قذافی سٹیڈیم میں موجود ہوں گے ۔ویون رچرڈز کا کہنا ہے کہ میانداد کیساتھ دوبارہ میدان میں اترنے پر بہت خوش ہوںامید ہے کہ پاکستان جونیئر ...

مزید پڑھیں »

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ سیریز  خوش آئند اور اس سے دنیا میں مثبت پیغام جائے گا۔ وفاقی وزیر احسان الرحمنٰ مزاری 

وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمنٰ مزاری نے کہا ہے کہ پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ سیریز  خوش آئند اور اس سے دنیا میں مثبت پیغام جائے گا۔  ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری خواہش ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی ...

مزید پڑھیں »

ماسٹرز ہاکی ورلڈ کپ انگلینڈ نے جیت لیا

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن ماسٹرز ہاکی ورلڈ کپ انگلینڈ نے جیت لیا۔ناٹنگھم میں کھیلے گئے فائنل میں انگلینڈنے آسٹریلیا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔فائنل میچ میں انگلینڈ نے حریف آسٹریلیا کو پنالٹی شوٹ آوٹ پر شکست دی۔فاتح انگلش ٹیم میں پاکستان کے سابق کپتان غضنفر علی بھی شامل تھے، جنہوں نے انگلش ٹیم کی طرف سے دوسری مرتبہ ...

مزید پڑھیں »

انگلش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کا بڑا انکشاف

انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے بے چینی کی ادویات استعمال کرنے کا انکشاف کیا ہے۔بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ میں 6 ماہ کے بریک سے واپسی کے بعد اب بھی صحت کی بحالی کے لیے بے چینی کی ادویات استعمال کر رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ مسائل ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ راہول ڈراویڈ کو کورونا ہو گیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق راہول ڈریوڈ کی ایشیا کپ کے لیے ٹیم کے ہمراہ شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔میڈیا کا کہنا ہے کہ راہول ڈریوڈ کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کا ٹیم کے متحدہ عرب امارات روانگی سے قبل علم ہوا ہے۔راہول ڈیورڈ ٹیم کے ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ سکواڈ ایشیا کپ کھیلنے دبئی پہنچ گیا، کل سے ٹریننگ کا آغاز

ایشیا کپ میں شرکت کے لئے قومی اسکواڈ ایمسٹرڈیم سے دبئی پہنچ گیا ہے، دبئی پہنچنے کے قومی سکواڈ آج ہوٹل میں آرام کرے گا۔ قومی سکواڈ میں شامل افتخار احمد، عثمان قادر، حیدر علی اور آصف علی دوپہر میں لاہور سے دبئی پہنچیں گے جبکہ شاہین آفریدی کی جگہ ٹیم میں شامل ہونے والے فاسٹ بائولر محمد حسنین یوکے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!