قومی کرکٹ سکواڈ ایشیا کپ کھیلنے دبئی پہنچ گیا، کل سے ٹریننگ کا آغاز

ایشیا کپ میں شرکت کے لئے قومی اسکواڈ ایمسٹرڈیم سے دبئی پہنچ گیا ہے، دبئی پہنچنے کے قومی سکواڈ آج ہوٹل میں آرام کرے گا۔

error: Content is protected !!