آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی 5 سمتبر کو لاہور پہنچے گی.

 

 

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ ٹرافی ٹور کا نیا شیدول جاری کردیا۔

شیڈول کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی 5 ستمبر کو لاہور پہنچے گی، ٹرافی دو روز لاہور میں رہے گی، ٹرافی تعلیمی اداروں اور تاریخی مقامات پر لے جائے گی۔

 

 

 

 

error: Content is protected !!