کامن ویلتھ گیمز، پاکستان اور بھارت کی ویمنز ٹیموں کے میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار

بھارت کے خلاف قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی بارہ رکنی اسکواڈ میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اور کن کشن کا شکار ہونے کے باعث ندا ڈار میچ میں شرکت نہیں کریں گی ان کی جگہ ایمن انور کو 12 رکنی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے 12 رکنی اسکواڈ میں کپتان بسمہ معروف، منیبہ صدیقی، ارم جاوید، عمیمہ سہیل اور عالیہ ریاض شامل، عائشہ نسیم، فاطمہ ثناء، طوبہ حسن، ڈیانا بیگ، انعم امین، کائنات امتیاز اور ایمن انور بھی 12 رکنی اسکواڈ کا حصہ ہیں، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں بارش کی وجہ سے ٹاس تاخیر کا شکار ہے۔

error: Content is protected !!