آئی ایل ٹی 20 میں مزید کرکٹ ستارے شامل
دبئی (خصوصی رپورٹ) متحدہ عرب امارات کی انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 (آئی ایل ٹی 20) میں کرکٹ کے مزید ستارے شامل ہوگئے ہیں اور انہوں نے افتتاحی ایڈیشن میں شرکت کی تصدیق کردی ہے۔ آئی ایل ٹی 20 کا حصہ بننے والے نئے کھلاڑیوں میں کیرن پولاڈ ، نیکولس پورن ، ڈیون براو¿ ، ڈاسن شونک ، آلی پاپ اور ...
مزید پڑھیں »