پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کیلئے پیش رفت جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ساوتھ افریقہ کے درمیان سیریز کے لیے مثبت پیش رفت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکورٹی وفد کے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول طے کیا جانے لگا ۔ دونوں بورڈز سیکورٹی وفد کی تاریخوں اور وینیو کو حتمی شکل دے رہے ہیں ۔ پی ایس ایل کے فائنل کے بعد تین ٹی ٹونٹی میچز کے لیے ...
مزید پڑھیں »